یہ بجلی، آٹا، چینی سکینڈلز تو اُس دور میں بھی معمول تھے جب وزرا اعظم اپنے امیر دوستوں کی بجائے قومی خزانہ پر بوجھ تھے۔ اگر عمران خان ان سے فیور لے رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں نکلتا کہ وہ اس کے بدلے ان امرا کو ملک لوٹنے کیلئے فیور کر رہا ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو عمران خان آٹا، چینی، بجلی سکینڈل کی...