نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وال اسٹریٹ جرنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا ایک خفیہ گروپ امریکی ارب پتیوں کی فنڈنگ کےساتھ کورونا وائرس کا حل ڈھونڈنے میں مصروف بہ عمل ہے The Secret Group of Scientists and Billionaires Pushing a Manhattan Project for Covid-19
  2. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    فاروق سرور خان آپ کے امریکہ میں تو کورونا وائرس کے حوالہ سے عوام کی جہالت کا اپنا ہی ایک لیول ہے :)
  3. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    شبلی فراز ماضی میں ایئر فورس پائلٹ اور سول سرونٹ بھی رہ چکے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    سینیٹر شبلی فراز کا بطور وفاقی وزیر اطلاعات پہلا ٹویٹ
  5. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    اپوزیشن کے ایک اور اعتراض کا جواب کہ ریٹائرڈ فوجی افسران کو دو سال سے قبل سرکاری عہدوں پر بھرتی نہیں کیا جا سکتا
  6. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    بطور وزیر اعظم عمران خان اپنے ماتحت وفاقی کابینہ کی تمام وزارتوں کے نگران ہیں۔ اگر وہ کسی وزارت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تو جب بہتر سمجھیں اس میں تبدیلی کر سکتےہیں۔ ناروے سمیت ہر پارلیمانی ملک میں یہی ہوتا ہے۔ ہر پارلیمانی ملک میں وزیر اعظم کو اپنی نگران وزارتوں میں رد و بدل کا اختیار حاصل ہے۔...
  7. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    پانچ سال کا میچ ہے۔ جیت اور ہار کا فیصلہ دوران میچ کیسے سنا دیں :)
  8. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    اگر کوئی جرنیل اپنی پوسٹ پر ٹھیک پرفارم نہیں کر رہا تو آرمی چیف اسے بدل سکتا ہے۔ اسی طرح پولیس آئی جی بھی خراب پرفارمنس پر اپنے ماتحت پولیس افسران کا تبادلہ کر سکتا ہے۔ لیکن اگر یہی کام وزیر اعظم اپنی کابینہ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے وزرا کے ساتھ کریں۔ تو بغض عمران اور دہرے معیار کے تحت وہ...
  9. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    جنرل نیازی کا وزیر اعظم عمران خان نیازی سے کوئی تعلق نہیں ہے
  10. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    آپ کو کیا لگتا ہے یہ منی لانڈرنگ ٹی ٹیوں والے، شوگر آٹا ملوں والے، بجلی آئی پی پی مافیا والے، ڈیزل پرمٹ والے (جو ہر حکومت میں شامل ہوتے ہیں) سیاست یا انتظامی امور وردی والوں سے بہتر جانتے ہیں؟
  11. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    جمہوری حکومت عوام یا احتساب کے اداروں جیسے نیب کے سامنے جوابدہ ہے؟ احتساب کے اداروں کے بغیر عوام کیسے اپنے حکمرانوں سے جواب طلب کر سکتی ہے؟ عوام تو بار بار چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دے گی (کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے)۔
  12. جاسم محمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    حکومت پر تنقید اب واپس لے لیں :)
  13. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    یعنی مسئلہ اہلیت کا کبھی نہیں تھا صرف وردی کا تھا۔ وردی اترنے کے بعد جرنیلوں کو کہیں بھی بھرتی کیا جا سکتا ہے :)
  14. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    غدار خاندان کے سربراہ نیب اور عدالتوں سے مفرور اشتہاری قرار ہیں سربراہ کے بھائی نیب کی پیشیاں بھگتنے سے بچنے کیلئے بیماری کا ڈرامہ کر رہے ہیں سربراہ کے بھتیجے ابھی بھی نیب کی تحویل میں ہیں اور کتنا ایکسپوز کریں؟
  15. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    جب باجوہ کو ایکسٹینشن ملتی ہے تو تکلیف ہوتی ہے، جب باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات لگایا جاتا ہے،تو اور زیادہ تکلیف ہوتی ہے
  16. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    تمام اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ عوام نے ڈالے ہیں جبکہ حکومتی جماعت کو ووٹ اکیلے جنرل باجوہ ڈال کر آئے ہیں۔ اس لیے عمران خان سلیکٹڈ ہیں
Top