پاک فوج کی جانب سے کورونا متاثرین میں 3لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز تقسیم
ویب ڈیسک بدھ 29 اپريل 2020
پاک فوج کے دستے ملک بھر میں کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف فوٹوانٹرنیٹ
اسلام آباد: پاک فوج کے دستے ملک بھر میں کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور کورونا پرقابو پانےکے لیے ملک بھرمیں سول...