غالباً انہوں نے ایزی پیسے کے ذریعے رقم منگوائی ہوگی۔ :)
اُنہیں چاہیے کہ اس مطالبے کے ساتھ اپنا سیل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر بھی فراہم کریں۔ :) :)
موبائل بینکنگ میں وارد ہونے والی نئی کمپنیاں اس بڑی ٹرانزیکشن میں ضرور دلچسپی لیں گی اور شاید مفت میں موبائل اکاؤنٹ بنانے کی آفر بھی کریں۔ :) :)