واقعی ، وطن پرستی بھی ایک الگ ہی چیز ہے۔ بقول اقبال
ان تازہ خداؤں میں وطن سب سے بڑا ہے
تاہم اس معاملے میں راشد منہاس اپنے حریف کے معاملے میں برتری رکھتے ہیں۔ اس لئے نہیں کہ میں پاکستانی ہوں اور وہ بھی پاکستانی تھے۔
بلکہ اس لئے کہ مطیع الرحمٰن اپنے عہدے سے، اپنے حلف سے غداری کے مرتکب ہوئے۔...