یہ مصرعہ میری ایک پسندیدہ ترین نظم میں سے انتخاب تھا۔ شاعر کا نام آج تک میسر نہیں آسکا۔
نظم
زمیں زادے چلو باتیں کریں شہرِ تمنا کی
یہاں تو شام سے پہلے ہی سورج ڈوب جاتا ہے
یہاں ہر خواب سے پہلے ہی نیندیں چونک اُٹھتی ہیں
بہاریں یوں گزرتی ہیں کہ جیسے وقت سے ان کی کوئی ازلی عداوت ہو
کوئی بادل نہیں...
باقاعدہ دھاگہ بنا دیا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%88%D9%81-%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A8-%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82-%D8%AD%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DA%AF%D8%A6%DB%92%DB%94.77270/
کراچی (ویب ڈ یسک) عشق کا عین، عشق کاشین اور متعدد یادگار کہانیوں کے خالق معروف مصنف و ڈرامہ نویس علیم الحق حقی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں ، ان کی عمر 64 برس تھی۔ وہ چند ماہ سے علیل تھے، مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ علیم الحق حقی علامہ ندرت میرٹھی کے...