نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    افسوس کی بات یہ ہےکہ اقبال کی مذکورہ بالا تعریف پر پورا اُترنے والا کوئی اور رہبرِ ملت بھی ہمارے ہاں موجود نہیں ہے۔
  2. محمداحمد

    تعارف خاکسار کے بارے

    خوش آمدید جمیل صاحب۔۔۔۔! اپنی کاوشیں محفل میں شریک کیجے۔
  3. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید عبدالحفیظ صاحب اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  4. محمداحمد

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید
  5. محمداحمد

    ہمارا میڈیا سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ باور کرانے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔

    ہمارا میڈیا سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ باور کرانے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔
  6. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کم از کم پرو انقلاب چینلز مثلاً اے آر وائی یا ایکسپریس وغیرہ پر تو یہ خبر ملنی چاہیے تھی۔
  7. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ٹی وی پر تو 3 ہلاکتیں بتائیں تھیں کل تک۔ یہ اعداد و شمار کہاں سے تصدیق ہو سکتے ہیں۔
  8. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

    شاید "غمناک" پر سے "کرسر" پھسل گیا ہو۔ :) :)
  9. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    حکومت کے اعمال کا بدلہ ریاست یا ملک سےلینا کہاں کی دانشمندی ہے۔ رہی ہجوم کی نفسیات کی بات تو اُنہیں دن بدن بھڑکایا اور اُکسایا جا رہا ہے ۔ لوگوں کو نفرت کی آگ میں دھکیل کرتشدد پر آمادہ کیا جا رہا ہے۔ کیا ہم پھر بھی اسے ہجوم کی نفسیات ہی کہیں گے۔
  10. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ویسے کیا شروع سے ہی پی ٹی آئی کے ارادے اتنے خطرناک تھے۔ اور الیکشن کی دھاندلی اور چار حلقوں کا ذکر کیا ہوا تھا، اُس بات کا کیا ہوا؟ یا صرف ایک بہانہ تھا ریاست کو یرغمال بنانے کے لئے؟
  11. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ سب قادری صاحب کا لایا ہوا بین الاقوامی ایجنڈا ہے۔ عمران خان دانستہ یا نادانستہ اُن کے آلہء کار بن گئے ہیں۔ افسوس
  12. محمداحمد

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    نیا پاکستان بنتا یا نہیں بنتا لیکن خود کو اس "فتنہ" سے بچانا چاہیے تھا۔
  13. محمداحمد

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کافی دنوں سے بات نہیں ہوئی۔ میں خود بھی چونکہ آج کل کم کم آتا ہوں اس لئے اندازہ نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عورتوں بچوں پر مشتمل پر امن لوگ، پی ٹی وی میں گھس گئے ہیں اور نشریات بند کروا دیں ہیں۔
  15. محمداحمد

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جن لوگوں نے پی ٹی وی کی نشریات بند کروادی۔ وہ پاکستان کے دوست کیسے ہو سکتے ہیں۔
  16. محمداحمد

    اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔

    اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔
  17. محمداحمد

    باب الجنت مسجدکراچی کے گیٹ پر مرحبا بن کباب

    ویسے ہم نے تو سُنا تھا کہ "برگر" کلفٹن اور ڈیفینس میں ملا کرتے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    اے میرے وطن کے موٹے پولیس والوں ، فٹے منہ تمھارا... زریاب شیخ

    :) اگر صحافی والا تُرپ کا پتہ جناب کے پاس نہ ہوتا تو غالباً سپاہی سپہ گری پر مجبور ہو ہی جاتا ۔ :)
  19. محمداحمد

    تعارف کلیم اللہ سنگراسی

    خوش آمدید کلیم اللہ صاحب! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
Top