اس قدر یکطرفہ کیوں ہو جاتے ہیں آپ؟
جب ایک عرصے تک عمران خان کی طرف سے مطالبات پیش کیے جاتے رہے، جلسے ہوئے، احتجاج ہوئے تب نواز شریف صاحب کہاں تھے۔ اگر یہ شروع میں ہی چار حلقے کھولنے کی حامی بھر لیتے تو کیا نوبت یہاں تک آتی۔ اب جب لونگ مارچ کی کال دے دی گئی، انتظامات ہو گئے لوگ ذہنی طور پر تیار...