:grin: :grin: :grin:
بس کرتی ہوں نا وہ دیکھے نہیں تھے میں نے کتنے اچھے چاول بنائے تھے اس دن میں جو تصاویر پوسٹ کی تھیں:lovestruck: :lovestruck:
نہیں صرف تم ہوں :party: :party:
لو کرلو گل میں اتنے اتنے کام کرتی ہوں تمھیں کیا پتہ:whistling: :whistling: جو بھی ہے میں کوئی الو تھوڑی ہوں جو رات بھر جاگتی رہوں مجھے اپنی نیند بہت پیاری ہے:tongue:
فاطمہ اپنے گھر میں ہے:grin: :grin: ٹھیک ہے وہ:)