نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ اچھا:)
  2. ملائکہ

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    میری طرف سے بھی خوش آمدید:)
  3. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    بھابی تو پانی دیتی ہی ہونگی پر بیٹا ہونے کے ناطے میں بھی یہ کام کرتی ہوں:applause: :applause::applause:
  4. ملائکہ

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    مرد حضرات سمجھتے رہیں کچھ نہیں آئے گا سمجھ میں عقل جو نہیں ہے ان کے پاس:party:
  5. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    نہیں ہوں میں تو غائب یہاں سے ہر وقت یہیں رہتی ہوں آپ سب کو بتا دوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے سب لوگ یہیں ہی کیوں آتے ہیں:idontknow:
  6. ملائکہ

    موڈ (2)

    لو جی جب عام لوگوں کے لئے نہیں تو سانوں کی پتہ:biggrin: :biggrin: :party:
  7. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا آدھا دن مصروف گزرا باقی بھی مصروف ہی گزر جائے گا کیونکہ کافی دنوں کے کام جمع ہیں:nailbiting:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم دو منٹ کے لئے آئی ہوں بس;)
  9. ملائکہ

    انٹرنیشنل فوٹوگرافی مقابلہ

    :applause: :applause: :applause:
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مری گئے تھے پر ایبٹ آباد تو نہیں:)
  11. ملائکہ

    موڈ (2)

    :confused: :confused: :confused: یہ کونسی ہے میں نے اسکا نام تو نہیں سنا:noxxx:
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    دو ہفتے بہت ہوتے ہیں گھر سے دور :worried: :worried:
  13. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن بھی بہت اچھا:)
  14. ملائکہ

    موڈ (2)

    بہت زبردست ویسے گھر بہت یاد آرہا تھا پر اتنی دنوں میں میں نے پورا اسلام آباد پھر لیا مجھے تو سڑکیں بھی یاد ہوگئیں ہیں کافی :battingeyelashes::battingeyelashes:
  15. ملائکہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ بہت اچھا:)
  16. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کسی کو بھی مس نہیں کررہی میں تو :tongue:
  17. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن تو بہت ہی زبردست رہا اتنی دنوں بعد گھر کی شکل دیکھی:lovestruck: :lovestruck:
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    :notlistening: :notlistening: :notlistening: :grin: :grin:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    :grin: :grin: :grin: :grin: نہیں بھائی میں کراچی میں ہی پیدا ہوئی ہوں زندگی جتنی گزاری وہ بھی کراچی ہی میں گزاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو 2 ہفتوں کے لئے گئی تھی اسلام آباد میری چھٹیاں تھیں اس لئے:party: :party: :party:
  20. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    میری کمی تھی کراچی میں اس سے بڑی کمی کیا ہوگی:grin::grin: باقی بھی ٹھیک ہی ہوں گے:party:
Top