کوئی انوکھی بارش نہیں ہوئی ہر دو تین سالوں میں ایک ایسی بارش ضرور ہوتی ہے انکا فول پروف پلان سب ایک طرف رہ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میٹرولوجیکل ڈپارپمنٹ نے پہلے اس بات سے آگاہ کردیا تھا آگے اب لوگوں نے اس وقت اقدام کئے جب شہر بھر کی شاہراہوں پر گاڑیاں پانی میں تیر رہی تھیں
ہاںںںںںںںںںںںںںں بہت بہت بہت مزا آیا کیا بتاؤ صنح بھی بارش میں نہائی پھر رات میں بھی سردی سے دانت بج رہے تھے پر مزا بہت آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پھر تیز بارش شروع ہوگئی ہے میں جا رہی ہوں:tongue:
لائٹ بھی تھوڑی دیر پہلے ہی آئی ہے رات کی گئی ہوئی تھی