۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
سب سے پہلے تو انھیں ون اردو پر دیکھا تھا اور خوش آمدید بھی کہا تھا پھر وہاں پتہ نہیں انکا کوئی جھگڑا ہوا مجھے صحیح سے معلوم نہیں...