سمندر کی لہروں کا شور، ٹھنڈی ہوا اور پرسکون ماحول ، یہ سب ساحل کو تفریح کا بہترین مقام بنا دیتے ہیں۔دنیا میں چند ایسے ساحل ہیں جن کی خوبصورتی دیکھ کر انسانی آنکھ دنگ رہ جائے۔
چن کو ٹیرے، اٹلی
اٹلی کا ’چن کو ٹیرے‘ نامی ساحل جس کا ذکر مشہور اطالوی شاعر ڈینٹ نے اپنی شاعری میں بھی کیا ہے ، ڈینٹ...