نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مسئلہ تو یہی ہے نا کہ لوگوں نے اتنہا کردی ہے خود غرضی کی ۔بے لوث ہونے کا مقصد اب یہ بھی نہیں کہ جوتوں کے ساتھ آنکھوں میں گھوسے چلے جائیں ۔شرم و حیاء بھی تو اخلاقیات کاجز ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے یہ نرالہ نیا پاکستان ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد ہوگئی ہے لگتا ہے ہمارے عقل گھاس چرانے گئی ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بے لوثی اور مروت کا مظاہرہ کرنے پر بھی آپ کو مسلسل احمق اور بے وقوف بنایا جاتا رہے تو پھر آپ کیا اقدام کریں گے ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھائی میاں آپ نے بھی خوب کہی
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی جلدی مراسلے پوسٹ کریں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ظلم ہوگا بھائی یہ مناسب نہیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم تو ہے نا آپ کے پاس
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زندگی میں بہت سے رشتے داروں کی مثال اُن ٹائروں جیسی ہے جو ساتھ تو ہوتے ہیں پر وقت پڑھنے پر کام نہیں آتے ،اگر جیب میں ذرا سا چھید ہوجائے تو سکوں سے زیادہ رشتے سرک جاتے ہیں ۔لالچ اور مطلب پر استور رشتوں سے تو انسان کا تنہا رہنا بہتر ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پائندہ باد بھائی زندہ باد
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بتائے گا کون بھائی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب ہی تو ہمیں کچھ پتا ہی نہیں ہوتا
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمین
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر بندہ سرکس کا جوکر ہو پھر تو اگر ایسا ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے آ کر ہمیں اطلاع ہی نہیں دی تو ہمیں کیسے معلوم ہوتا
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بھلا ایسا کیسے ممکن ہے آپ چائے لائیں اور آپ گھنٹی بجائیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکرکیا ہے بھائی ایسا تو ہم بھی کرتے ہیں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمبی لمبی چھوڑنے کی نہیں رکھی ہے
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبریں سنا کریں آپ کو جملہ بنانا آجائے گا
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات کرتے ہیں آپ ایسا تھوڑی ہوتا ہے
Top