نتائج تلاش

  1. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    عمار ، سچ پوچھو تو یہ اس دھاگے پر پہلی پوسٹ ہے جس نے مجھے بھی لا جواب کر دیا ہے۔:) ویسے آج کل کے لوگ کتنے پاگل ہیں ، کسی حسینہ کی آنکھوں میں ڈوب کر (اس کے بھائیوں کے ہاتھوں) مرنے کی بجائے ہماری موٹی تازی عقل پر دفعہ 302 لگوانے پر تلے ہوئے ہیں۔;) چلئیے آپ کو رخصت دی جاتی ہے ۔ واپس آنے تک کسی...
  2. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    عمار ، لگتا ہے ہماری سلطنت ذہین و فطین لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ اب آپ کی سوچ کی گہرائی ہی ملاحظہ فرمائیے۔:cool: اتنی گہری بات کہی ہے آپ نے کہ بندہ گہرائی میں جاتے جاتے ہی آکسیجن کی کمی سے دم گھٹ کر مر جائے:grin:
  3. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں ، عمار ، وہ میرے بھی بڑے بھیا ہیں۔ ان کو تو ہم وزیراعظم بنانے کا سوچ رہے ہیں۔:confused:
  4. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہیں یہ کیا؟ ہماری مملکت میں اندھیرا؟:( ہم ابھی ایک منٹ ضائع کئیے بغیر کے ای ایس سی سے معاہدہ کرتے ہیں۔:grin: یاد رہے کہ یہ معاہدہ روشنی لانے کے لئیے نہیں بلکہ ناشکری رعایا کو یہ دکھانے کے لئیے کیا جائے گا کہ وہ اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کر سکیں کہ اندھیرا اصل میں کہتے کس چیز کو ہیں۔:) اس معاہدے...
  5. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    یہ ہوئی نا بات ، مابدولت اسی لئیے تو آپ کو چھوٹا بھائی کہتے ہیں۔ کتنا خیال رکھتے ہو میرا۔ اور ایک شمشاد بھائی ہیں ہمیشہ ما بدولت کے اچھے کاموں پر بھی اعتراض کرتے رہتے ہیں۔;)
  6. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، آج کل آپ بہت سمجھداری کی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیوں نا آپ کو اس سلطنتِ تخیلات کا وزیرِاعظم بنا دیا جائے۔؟:) دن دوگنی رات چوگنی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں آسانی رہے گی۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ حاسد لوگ اسے ترقی معکوس کہیں گے۔;)
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    زینب ، سب سے پہلے تو اس دھاگے پر آپ کا سواگت ہے۔ آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ ایک شادی شدہ بندے کو "پریس" کی ضرورت نہیں پڑتی ، کیوں کہ قبول کا لفظ تین بار بول کر وہ پہلے ہی سے اپنے لئیے تاحیات "ڈیپریس" رہنے کا انتظام کر چکا ہوتا ہے۔;)
  8. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہماری مملکت میں ، پریس کی مکمل آزادی ہے۔ "پریس" کرنے کے ایسے ایسے ذرائع اور طریقوں کو ہم نے رواج دیا ہے کہ دیگر سلطنتیں اس کی ہوا کو بھی نہیں پہنچ سکتیں۔ تھانوں میں پولیس کو "پریس" کی مکمل آزادی اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اور صحافیوں کو "پریس" کرنے کے لئیے ہم نے ایک وزارت بنا رکھی ہے جس کا نام...
  9. س

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    اگر تو نواز شریف صاحب نے سعودی حکومت کو ثالث بنا کر کوئی معاہدہ کیا تھا ایک مخصوص مدت تک پاکستان نہ جانے کا ، اور اگر یہ مدت پوری نہیں ہوئی، تو سعودی حکومت کا ان کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ دینا بالکل درست ہے۔ ویسے سعودی حکومت کسی دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی اس لئیے قرین قیاس یہی...
  10. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ماوراء ، مابدولت کو بے عقل کہنے پر آپ کو سزا مل سکتی ہے:)
  11. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    بوچھی ، نفرت بھی ایک انسانی جذبے ہی کا نام ہے ، اس کے وجود سے انکار ممکن ہی نہیں کیوں کہ یہ انسان ہی نہیں ہر جاندار کی جبلت میں فطری طور پر موجود ہوتا ہے۔ لیکن ہم جو اشرف المخلوقات کہلاتے ہیں ہم میں اور دیگر جانداروں میں یہی فرق ہے کہ دیگر جانداروں کے برعکس ہم انسان اس کو اپنی عقل کے ماتحت...
  12. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    جی ، آپ کہئیے ، ہم میں سے بھی کوئی بھی آپ کو کہنے سے نہیں روک رہا ۔ہم تو آپ سے بار بار یہ گزارش کر رہے ہیں کہ بلا وجہ الزام تراشیاں نہ کریں پورے پاکستان اور پاکستانیوں پر۔ اور اس میں غصہ کرنے والی کوئی بات ہے بھی نہیں۔ آپ ان لوگوں اور معاشرتی رویوں پر لکھیں جو آپ کو پسند نہیں ، ہم بھی آپ کا...
  13. س

    موسم کا حال!

    شدید گرمی ، رات کے 11 بجے بھی 41 سنٹی گریڈ۔
  14. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    امن امان َ آپ کے اور ماوراء کے ان جذبات اور امن کوششوں کا کباڑہ آپ کی "باجی" پہلے ہی کر چکی ہیں۔ پھر سے پاکستان اور پاکستانیوں کو مطعون کر کے۔ میں نے تو آپ کی بات مان لی لیکن آپ کی ان "باجی" نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ اللہ تعالی معاف فرمائے ، کسی انسان کو ایسے ذہنی مرض میں مبتلا نہ کرے کہ اس کا کنٹرول...
  15. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، میں کوشش کرتا ہوں ، آپ کے بلاگ کو مشتہر کرنے کی:)
  16. س

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    مُرغیاں ، حرام بک رہی ہیں ؟؟؟ یا یوں کہیں گے!!! حرام مُرغیاں بک رہی ہیں۔:)
  17. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، کچھ خیال کریں ہم مابدولت ہیں۔:grin:
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جی نہیں ، چھوٹے بھائی ، ہم باتوں کے جواب گول نہیں کرتے بلکہ یک رنگی سے بچنے کے لئیے ان کی مثلث ، مسدس ، بیلن ، مستطیل ، مربع اور مکعب بھی بناتے ہیں۔ کبھی کبھی تو اس کا جزر بھی نکال دیتے ہیں۔:) لیکن ایک بات کا خیال ہمیشہ رکھتے ہیں کہ ان میں اپنی محبت کا رنگ جمع کر کے ہی آپ میں انہیں تقسیم کریں۔...
  19. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ظاہر ہے تعداد کا آغاز تو پہلی سے ہی ہو گا نا;)
  20. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    جی ، اعجاز صاحب ، ترقی تو ہوئی اس دھاگے پر لیکن اس کو ترقی معکوس کہنا چاہئیے:) یعنی کہ آپ کو پہلی ملنے تک ہی اعتراض ہے بعد میں آپ بھی۔۔۔۔۔۔:grin: ;)
Top