نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیریت ؟

    خیریت ؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    منفی باتیں ، تنقید یا حوصلہ شکن رویہ رکھنے والوں سے کبھی الجھ کر اپنا وقت و دماغ خراب بالکل نہیں کرنا چاہیے بلکہ مسکرا کر انھیں نظرانداز کرتے آگے بڑھ جائیں ۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی : سنیئے ! کیا آپ موت کے بعد زندگی ملنے پر یقین رکھتے ہیں ؟ شوہر ( حیرانگی سے ) : ہاں ! لیکن یہ تم کیوں پوچھ رہی ہو ؟ بیوی ( غصے سے بولی ) : کیوں کہ کل جو تم دفتر سے چھٹی کرکے اپنے دوست کے جنازے میں شرکت کے لیے گئے تھے ، وہ ہی دوست تم سے ملنے کے لیے گھر آیا تھا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عبداللہ محمد بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    عبداللہ محمد بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرم ہورہا ہے جسم بخار سے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب کہاں تھے آپ حمزہ وعلیکم السلام
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے بھی نزلہ زکام ہوا ہے پچھلے دو دن سے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے بھائی زبان پر طاری جو ہوجاتا ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نئی جمہوری بساط اور کراچی

    تحریک انصاف کے لیے یہ بہترین موقعہ ہے کہ وہ کراچی میں اپنے قدم مضبوط کر سکتی ہے ۔کراچی کو موجودہ حالات میں کئی مسائل درپیش ہیں اگر تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین ان مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی دیکھاتے ہیں تو شاید آئندہ تحریک انصاف کو الیکشن میں مزید نشتوں پر کامیابی مل سکتی ہے ۔کراچی میں تحریک...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام وجی بھائی ۔ اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واقعی کبھی کبھی انسان ایک نا معلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہےسمجھ نہیں پاتا کہ وہ کس چیز سے نا خوش ہے ؟ اپنی زندگی سے ؟ حالات سے ؟ لوگوں سے ؟ یا پھر اپنے آپ سے ؟ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی عجیب سا خلا محسوس کرتا ہے ، ایک بے نام سی کمی گویا وہ کسی اور دنیا کا باسی ہے اور غلطی سے اس دنیا کی طرف آ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عمدہ خیال ۔

    عمدہ خیال ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افتخار عارف پھر بھی جانے بستی بستی مقتل کیوں ہے شہر گلاب

    سب چہروں پر ایک ہی رنگ اور سب آنکھوں میں ایک ہی خواب پھر بھی جانے بستی بستی مقتل کیوں ہے شہر گلاب وحشت بام و در کہتی ہے اور بلائیں آئیں گی اب جو بلائیں آئیں تو لوگو رن ہوگا بے حد و حساب جب بھی کبھی شب خون پڑا تو اہل چمن خاموش رہے موسم گل میں جس کو دیکھو ''میری شاخیں'' ''میرے گلاب'' ہم سے کوئی...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پینٹنگ

    ماشاء اللہ ، خرم بھائی جاسمن آپا کی جانب سے کچھ نیا کرنے کی تحریک آپ کے لیے کافی کارگر ثابت ہوسکتی ہے ، آپ کے محنت اور لگن قابل تعریف ہے ، خوب محنت کریں اور اپنے فن پاروں کو نمائش کے لیے محفل میں محفلین کے روبرو پیش کرکے داد اور ستائش کے پھول سمیٹے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کی شان مرحبا عشق ہے سنتِ خدا ٭ عشق میں جو بھی مٹ گیا اس کو کبھی فنا نہیں ۔فنا بلند شہری

    عشق کی شان مرحبا عشق ہے سنتِ خدا ٭ عشق میں جو بھی مٹ گیا اس کو کبھی فنا نہیں ۔فنا بلند شہری
Top