یہ تو کوئی دلیل نا ہوئی میری بہن ۔ہوسکتا ہے مرغی میں کوئی بیماری ہو جو گوشت پکانے کے بعدخراب ہو گیا ۔مگر آپ اس کو حرام نہیں بول سکتی ۔حرام اور خراب ہونے میں فرق ہے ۔
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید محترم ،
اب تو آپ کی محرومی دور ہوگی ہے ۔اپنے لکھے کلام کو محفل پر شیئر کریں ۔ان شاء اللہ محفل میں شمولیت کے بعد آپ کا اردو ادب کا ذوق اور زیادہ ہوگا ۔