اگر پاکستانی سیاستدان ٹرک ڈرائیور ہوتے تو ان کے ٹرکوں کے پیچھے کیا لکھا ہوتا ، ملاحظہ کریں ۔
٭ آصف زرداری : ڈالروں کا چکر , کبھی روہڑی کبھی سکھر ۔
٭ الطاف حسین : دیکھنے میں ڈولی , چلنے میں گولی ۔
٭ سراج الحق : پیار تے کراں پر تنخواہ بہوں تھوڑی اے ۔
٭ فاروق ستار : دل برائے فروخت ، قیمت صرف ایک...