نتائج تلاش

  1. مغزل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ویسے ’’ قتل الموذی قبل الایذا ‘‘ بھی کہیں پڑھا ہوگا ۔۔ آپ نے ۔۔۔۔ دماغ کو استعمال کیجئے ۔ اور ہمارے ساتھ ۔۔ جوتے برسانے آجائیں ۔۔ کھیل ہی سہی ۔۔
  2. مغزل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    وہ کیمرہ دے مارتا اور بش مرجاتا یا زخمی ہوجاتا تو بھی آپ اسی طرح ’’ اخلاق یات ‘‘ کا درس دینے آجاتے ۔ (یاد رہے اخلاق ۔۔ زیر سے پوتڑے کو کہتے ہیں ۔ جو نوزائیدہ بچوں کو باندھا جاتا ہے)
  3. مغزل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    جی ہاں ۔۔ ہوسکتے ہیں مسلمان ہی ہوسکتے ہیں ۔ شیخ سعدی نے کہا تھا کہ حدیث موچی کو سنانے کہ نہیں۔ آ پ ہمیں موچی خیال کیجئے ۔۔جان بخش دیں۔ بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حلوہ کھانے میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔۔ شاباش ہے بھئی
  5. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    لیجئے یہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ کر کے آف لائن جوتے رسید کیجئے
  6. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    پس ثابت ہوا کہ خواتین صرف سینڈل مار سکتی ہیں جوتے نہیں۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ثابت ہوا کہ کوئی بھی میرے لیے منفرد ہونے کی لڑی نہیں کھولے گا۔۔۔۔۔۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    غیر ضروری تو خیر وہ بھی نہیں ۔۔ بس جی نہیں ٹھکتا !
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    عین ممکن ہے آپ کو یا د نہ ہوں ۔۔ لڑی ختم ہوچلی ہے ۔۔۔۔۔۔ نئی لڑی یہاں ہے ۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    اللہ کے بابرکت نام سے شروع جو تمام جہانوں کا بنانے والا ہے ۔
  11. مغزل

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    ہا ں دوست ایک بار آیا تھا 6 ماہ قبل مگر ایک حادثہ ہوگیا تھا ۔ تمھیں سب سے پہلے فون کیا تھا ۔۔ سسر کےا نتقال پر ۔ بس ۔ سبھی مشاعرے ۔۔ اور سیاحتی دورے رہ گیے ۔۔۔۔۔
  12. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    واہ بھئی خوب نشانہ ہے جناب کا ۔ شعیب بھائی آپ شادمان میں رہتے ہیں میری ایک بار آپ سے فون پر بات ہوئی تھی۔ کیوں نہ آپ بھی ایسا گیم بنادیں محفل کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا ہٹ کے اور ۔۔۔۔۔۔ اردو میں ۔۔ جوتا پڑنے کی آواز کے ساتھ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ظلم ہے کہ میرے 5000 مراسلات کو شرارت کہا جارہا ہے ۔حالانکہ 35 فیصد مراسلات صرف ادب کے ہیں۔
  14. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    ابتداتو وہیں سے ہوئی ہے نا جناب ۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ضرب ِ جوتا سے یاد آتا ہے ۔۔ تم کو پہلے کہیں نہیں دیکھا
  16. مغزل

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    ٹھیک ہے میں اپنے دوستوں کے ہمراہ لاہور اور اسلام آباد آرہا ہوں مشاعروں کے سلسلے میں ۔۔ تاریخ جلد بتادوں گا۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صوفیہ کی طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں مغل صاحب
  18. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    سب سے زیادہ اسکور کرنے والے کو ’’ زیدی ‘‘ کا خطاب دیا جائے گا۔
  19. مغزل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    اچھا سلسلہ ہے جناب ۔۔ بہت خوب ۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ ارے بھئی لڑی نہیں کھول سکتی تھیں آپ ۔۔ حد ہوگئی یعنی کہ
Top