نتائج تلاش

  1. مغزل

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    ہاں بھئی یہ بات تو خوب کہی ۔۔۔ اب محسن نقوی ہیں کہ کوئی اور محسن خبر کون دے
  2. مغزل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    فاتح الدین بشیر صاحب ۔۔ آپ بھی تو کچھ کہیے ۔۔ عجیب مخمصے میں ہوں۔ مذکورہ فورم کوئی عام لوگوں کا نہیں عربی ادب کے بڑے نام وہاں موجود ہیں۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    رے باپ رے میرے 5000 مراسلے ہوگئے اور منفرد کا اعزاز بھی ملا ہے۔
  4. مغزل

    نوجوان شاعری

    شکریہ نعمان صاحب اپنی رائے بھی دیجئے ۔،
  5. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    واہ کیا بات ہے فہیم کا نشانہ تو خوب ہے ۔ بش کتنا بچے گا۔۔ ہمم ثبوت بھی دیا ہے جناب نے تو !
  6. مغزل

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    جی ہاں عمار بھیا ۔۔ میں بھی دیکھتا ہوں ۔۔ وارث صاحب صحیح بتا سکیں گے ۔ اس ضمن میں ۔ان سے رجوع نہ کریں ؟
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ڈھب تو کوئی آپ سے سیکھے بات نظر انداز کرنے کی ۔
  8. مغزل

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    لیکن نہر کنارے جا کر کھاؤں گا پکوڑے اور خرچہ آپ کا
  9. مغزل

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیبی یا مرشدی یا مولائی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیبی یا مرشدی یا مولائی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیبی یا مرشدی یا مولائی یا رسول اللہ
  10. مغزل

    ! کیا پوری دنیا مغرب کی غلام ہے ؟ !

    جی ہاں ہم غلام ابنِ غلام ہیں ۔۔ خاص طور پر مسلمان ممالک ماسوائے ایران کے ۔
  11. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    ہم نے دو بار میں 28 جوتے او ر سید کیے ہیں۔۔۔۔۔ بڑا تسکین خیز کھیل ہے یہ
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    خواجہ آن لائن کے ڈرامے کے مکالمے یاد رہے ہیں کیا ۔۔ شنید ہے کہ اداکار بھی خوب ہیں
  13. مغزل

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    ویسے یہ کلام پاکستانی بھائی یہاں پیش کرچکے ہیں
  14. مغزل

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    شکریہ عمار اچھی غزل ہے ۔ پیش کرنے کو شکریہ ۔ میں صحتِ شاعر تلاش کرتا ہوں۔ یہ شعر درست کرلیں: تُو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر--------- ( تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتا ہوں مگر ) کر دیجئے۔ اپنے من میں جھانکتا، تُو بھی نہیں، میں بھی نہیں
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ٹھیک ہے بھئی ہوجا تا ہے ایسا کوئی خلافِ معمول بات نہیں۔
  16. مغزل

    پاپوش زنی / نعلین زنی -- مخالفین کو جوتا مارنا عراقی قوم کی پرانی روایت ہے

    شکریہ طالوت اب تو گیم بھی آگیا ہے جوتے مارنے کا ۔۔ اور انگریز نے بنایا ہے۔ میرے دستخط میں ربط موجود ہے ۔۔ آپ بھی جوتے رسید کیجئے !
  17. مغزل

    نوجوان شاعری

    شکریہ سلیمان جاذب صاحب ۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    پیارے صاحب۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ کیسے مزاج ہیں ۔۔ ؟ امید ہے بخیریت ہونگے !
  19. مغزل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    میں بھی دیکھتا ہوں ، آپ بھی دیکھیئے کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی ، کہ مفاعلاتن سے تقطیع کی گئی ہے ۔ بہر حال اوزان تو ہمیں عربی سے ہی ملے ہیں۔ ایک بات اور کہ میں‌اس ( عربی )فورم پر رکن ہوں‌۔۔ میں معلوم کرتا ہوں۔۔ دیکھیے کوئی بات بن جائے۔
  20. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    15 بار کی کوششوں میں 237 بار جوتے رسید کیے ہم نے ۔۔۔۔۔ مزا آگیا۔۔ بھئی
Top