نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    ویسے اس سے مراد ہماری یہ تھی کہ خاکسار کی "ٹوٹی پھوٹی شاعری" کی طرف آپ کی نظرِ التفات ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    اچھی بات ہے۔ لیکن ہم اور آپ مجبور ہیں کہ گرد و پیش سے بے نیاز ہو کر بھی تو زندگی نہیں گزاری جا سکتی۔ :) بقول شاعر: جو تمہارا حال ہے دوستو وہی سارے شہر کا حال ہے
  3. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    اسے اتفاق کہہ سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارے ساتھ بالکل اس کے برعکس اتفاق رہا۔ :) محفل میں بھی کچھ مثالیں ملتی ہیں "کمھلانے" کی۔ مرجھا گئی ہے صورت، کمھلا گئی ہے صورت! رہ گئے دستِ صبا کمھلا کر کمھلائے ہیں یہاں پہ مری زندگی کے پھول
  4. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحب۔ آپ کو اس لڑی میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
  5. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    :) بالکل۔ "Exclusive" کی "Range" تو "Creative Commons license" کے تحت ہوگی۔ :) :) باقی کھیپ کے لئے ٹینڈر طلب کیے جا سکتے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔! بے حد ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی ممنون ہوں ذرہ نوازی کے لئے۔ :)
  8. محمداحمد

    میری کتب۔۔۔

    "کتب میلہ" کہاں "ایکسپو" میں؟
  9. محمداحمد

    کر دیا چپ واقعاتِ دہر نے ۔۔۔ تھی کبھی ہم میں بھی گویائی بہت ۔ حالی

    کر دیا چپ واقعاتِ دہر نے ۔۔۔ تھی کبھی ہم میں بھی گویائی بہت ۔ حالی
  10. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    جیکڈہن کجھ فوٹو ووٹو ہُجی ٹنڈی آدم جی تہ اوہاں کھاں درخواست آھی تہ محفل ماں بہ پیش کریو۔ :)
  11. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    اب تو بہت عرصہ ہو گیا سندھی بولنے یا لکھنے کی کوشش کیے ہوئے ۔ سو اب اور دو قدم پیچھے ہو گئے ہیں ہم۔ :) ویسے یہ بھرگڑی کی بورڈ ہے۔ یہاں سندھی کہ حرف دستیاب ہیں۔ تاہم نستعلیق فونٹ کے ساتھ انہیں محفل میں پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
  12. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    ویسے بہت اچھی جگہ تھی یہ ٹیڈم اسکول۔ ایک زمانہ گزر گیا ہمیں وہاں گئے لیکن اب بھی کبھی کبھی یاد آتا ہے۔ آپ سے اپڈیٹس پا کر خوشی ہوئی۔
  13. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    اگر سارہ خان اور سید تراب کاظمی محفل میں فعال ہوتے تو آپ کو زیادہ آسانی رہتی۔ سندھی گپ شپ کی یہ لڑی دیکھیے۔ ہم نے بھی اس میں کچھ پوسٹس لکھی ہیں لیکن ہماری سندھی کی سمجھ بوجھ معمولی سے بھی کم ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    شکریہ ۔ اس معلومات کا۔ غالبا یہ اسکول اونچائی پر بنا ہوا تھا اور اُس زمانے میں اس کے احاطے میں ایک مندر بھی تھا شاید۔
  15. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    بہت خوب ۔۔۔۔! اور شکریہ کہ آپ نے ہماری فرمائش پر تعارف پیش کیا۔ میں بہت چھوٹا تھا جب ایک بار ٹنڈو آدم جانا ہوا تھا۔ وہاں "ٹیڈم اسکول" کے نام سے ایک اسکول تھا۔ اسکول کے احاطے میں ہی کچھ عزیز رہتے تھے ہمارے۔
  16. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فرحت! نئی کھیپ تیار کر رہا ہوں۔ ساتھ ساتھ کچھ "ایکسکلوسو" بھی رکھے جائیں گے۔ :)
  17. محمداحمد

    قمر جلالوی غزل-کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو(قمر جلالوی

    کچھ کلام تو ایسے ہوتے ہیں کہ اس کو سراہنا ممکن ہی نہیں ہوتا۔ ایک ایک شعر موتی کی طرح جڑا ہوا ہے غزل میں۔ سدا بہار غزل ۔ واہ ۔
  18. محمداحمد

    تعارف میں عبید تھہیم

    خوش آمدید عبید صاحب اپنا اور ٹنڈو آدم کا تعارف پیش کیجے ذرا۔ :)
Top