نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! فرحت آج اپنی جون میں نظر آ رہی ہیں۔ :) :)

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! فرحت آج اپنی جون میں نظر آ رہی ہیں۔ :) :)
  2. محمداحمد

    زہے نصیب کہ آپ یہان تک آئے۔ :-)

    زہے نصیب کہ آپ یہان تک آئے۔ :-)
  3. محمداحمد

    تصیح کا شکریہ محترم

    تصیح کا شکریہ محترم
  4. محمداحمد

    دستِ آزر وہی پتھر، وہی تیشہ مانگے

    "زور" کے مراحل مکمل ہو جائیں تو "تیزی" شروع ہو جاتی ہے۔ :) :)
  5. محمداحمد

    دستِ آزر وہی پتھر، وہی تیشہ مانگے

    سبحان اللہ۔ کیا ہی اچھی غزل ہے۔ واہ بہت سی داد قبول کیجے ابن رضا بھائی ۔ اللہ کرے مشق سخن زورِ قلم تیز۔
  6. محمداحمد

    بالکل ۔۔۔۔! اسپیشلی دس ون از آسم ۔...

    بالکل ۔۔۔۔! اسپیشلی دس ون از آسم ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%DA%AF%D8%A7%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D9%85%D8%B1%DB%92%D8%8C%D8%A7%D8%B4%DA%A9-%D9%86%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92.65474/
  7. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی کا نام اُن گنے چنے شعراء میں آتا ہے جنہیں پڑھ کر مجھے ہمیشہ رشک آیا۔

    مصطفیٰ زیدی کا نام اُن گنے چنے شعراء میں آتا ہے جنہیں پڑھ کر مجھے ہمیشہ رشک آیا۔
  8. محمداحمد

    :) :) کیا بات ہے جون کی۔

    :) :) کیا بات ہے جون کی۔
  9. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    :) :) بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں۔ فرصت نہیں ہے تو کچھ نہیں کریں گے۔(اچھا اب جب کچھ نہیں کرتے تب بھی فرصت نہیں ہوتی۔ کمال ہے۔) :) :) سب کچھ "آمد" والی ٹوکری میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    جی اکھٹی ۔۔۔! لیکن ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    یہ کیا سوال جواب ہو رہے ہیں؟ :) :)

    یہ کیا سوال جواب ہو رہے ہیں؟ :) :)
  12. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  13. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    ارے زود سخن کہاں؟ :) بس کبھی کبھی ایک ساتھ دو تین غزلیں ہو جاتی ہیں۔ :) :)
  14. محمداحمد

    شاپروں آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو ۔۔۔ میں نے تم میں بھی کبھی سودا سلف رکھا ہے۔ :) :)

    شاپروں آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو ۔۔۔ میں نے تم میں بھی کبھی سودا سلف رکھا ہے۔ :) :)
  15. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ۔ آپ سب کی حوصلہ افزائی سے لکھتے رہنے کی تحریک ملتی رہتی ہے۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔! یہ بھی خوب کہا آپ نے۔ بڑے "سُخن شکن" ثابت ہوئے آپ تو۔ :) :)
  16. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔! زبردست۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی طعنہ ملا ہے لیکن آپ بھی باز آنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ :) :)
  17. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    ایک تو یہ بڑے لوگ بھی نا۔ :eek: وقت ہی نہ ہوتا ان کے پاس۔ :quiet: ہر بات کی "سمری" چاہیے۔ ہر بات پر "بریفنگ" چاہیے۔ :):D:p اب تو ہمیں خلاصی ملنا مشکل لگ رہا ہے ان اہلِ خلاصہ میں گھِر کر۔ :)
  18. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فصیح بھائی ۔۔۔۔! زرہ نوازی پر ممنون ہوں۔ :)
  19. محمداحمد

    واہ ۔۔۔۔! جون ایلیا ہیں غالباً

    واہ ۔۔۔۔! جون ایلیا ہیں غالباً
  20. محمداحمد

    An Article & 3 Comments

    گوروں کی تعریف تو بطورِ تمہید کی جاتی ہے ۔ اصل مزہ تو اُس کے بعد " کالوں" میں کیڑے نکالنے میں آتا ہے۔ :p:):p رہی پائتھون سیکھنے کی بات تو گرو جانیں اور اُن کے چیلے جانیں۔ :) :)
Top