زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مجھے جینے دے........................
سبحان اللہ۔ بڑی جرآت مندانہ نظم ہے۔ لاجواب فلک شیر بھائی ! بہت خوب۔ تمنا کا نقارہ اور نفس کا ساز۔ واہ۔ بہت اعلیٰ۔ شاد آباد رہیے۔
محمداحمد
Post #2
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
مری تو ایسے قبیلے میں سانس رکتی ہے
سبحان اللہ ۔۔۔۔! بہت اچھی غزل ہے ثامر بھائی ۔ خوش رہیے۔
محمداحمد
Post #12
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
اس سے آگے کہنے کے لئے ہمارے پاس کچھ نہیں ہے۔ :) اللہ آباد رکھے آپ کو۔
محمداحمد
Post #93
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
شاد آباد رہیے بھائی۔۔۔۔! لیکن یہ حکم نہیں ہماری "معصوم سی خواہش" ہے۔ :) :)
محمداحمد
Post #91
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
آپ کی محبت ہے۔ محفل میں بھی آیا کریں گاہے گاہے۔ :)
محمداحمد
Post #89
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آزادی مارچ اپڈیٹس
ویسے آپ کے خیال سے کیا یہ مناسب بات ہے؟ نواز شریف یا کوئی بھی پاکستانی سربراہ جب اقوامِ متحدہ میں ہوتا ہے تو وہ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ کیا ایسے میں اس قسم کا احتجاج بین الاقوامی پس منظر میں پاکستان کے موقف کو کمزور کرنے کے مترادف نہیں ہو گا؟
محمداحمد
Post #2,103
ستمبر 23، 2014
فورم:
آج کی خبر
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
بہت شکریہ فلک شیر بھائی ۔ آج کل کہاں ہیں آپ؟ فیس بک پر زیادہ دل لگنے لگا کیا؟
محمداحمد
Post #87
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں ۔۔ دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اُسے کہنا۔
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں ۔۔ دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اُسے کہنا۔
محمداحمد
کیفیت نامہ
ستمبر 23، 2014
میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے
جدت اگر روایت سے جُڑی رہے تو اس سے اچھا امتزاج کوئی اور نہیں ہوتا۔ :)
محمداحمد
Post #16
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے
جدت اگر روایت سے جُڑی رہے تو اس سے اچھا امتزاج کوئی اور نہیں ہوتا۔ :)
محمداحمد
Post #16
ستمبر 23، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے
اک خواب میں مستور ہے دنیا کی حقیقت اس بات کا ہم کو مگر احساس نہیں ہے واہ۔ خوبصورت غزل ہے عاطف بھائی ۔۔۔! بہت سی داد قبول کیجے۔
محمداحمد
Post #15
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے
اک خواب میں مستور ہے دنیا کی حقیقت اس بات کا ہم کو مگر احساس نہیں ہے واہ۔ خوبصورت غزل ہے عاطف بھائی ۔۔۔! بہت سی داد قبول کیجے۔
محمداحمد
Post #15
ستمبر 23، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
بہت شکریہ ظفری بھائی ۔۔۔۔!
محمداحمد
Post #84
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
ہاہاہاہا۔۔۔۔! یعنی اب "انتہائی معلوماتی" کی ریٹنگ بھی ہلکی پڑنے لگی۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #83
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
ہمیں تو نہیں معلوم کہ آپ کے ہاں بھی "آمد" ہوتی ہے۔ :p ہاں مصروف لوگوں کی مصروفیات کا اندازہ تو کوئی بھی لگا سکتا ہے۔ :) :)
محمداحمد
Post #82
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ
مصروف ہیں اس لئے "ٹائم" نہیں ہے نین بھائی کے پاس۔ ورنہ "مشینیں" تو کافی ہیں، سارا دن کنفیگریشن ہی کرتے رہتے ہیں۔ :) :p
محمداحمد
Post #81
ستمبر 23، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
:) :) :)
:) :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 23، 2014
:) :)
:) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 23، 2014
:)
:)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 23، 2014
مارچ چونکہ 31 دن کا ہوتا ہے اسی لئے اسے لونگ مارچ کہا جاتا ہے۔ :) :)
مارچ چونکہ 31 دن کا ہوتا ہے اسی لئے اسے لونگ مارچ کہا جاتا ہے۔ :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 23، 2014
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
First
پچھلا
2 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top