نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مستنصر حسین تارڑ کی "دیس ہوئے پردیس" کل رات مکمل ہوئی ہے۔ اچھی لگی۔
  2. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    بلاشبہ عشق کا شین کے بارے میں کچھ بتائیے کیا یہ بھی "عشق کا عین" کی طرح ہی ہے؟
  3. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمداحمد

    میری کتب۔۔۔

    یہ سلسلہ تو ہم نے آج دیکھا ہے۔ امین بھائی کتب کی فہرست تازہ (update) نہیں کی آپ نے۔ :)
  5. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    عائشہ عزیز کا یہ دھاگہ بھی خوب ہے اس میں "عشق کا عین" سے اقتباسات لئے گئے ہیں۔
  6. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    بہت شکریہ جاسمن
  7. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اعجاز عُبید صاحب۔ ویسے زیادہ صحیح ہجے کیا ہے؟ "کملانا" ؟؟
  8. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اظہر اقبال صاحب۔ آپ بھی غالباً محفل میں نئے ہیں۔آپ کو بھی خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔ تعارف کے زمرے میں ملاقات ہوگی انشاءاللہ۔
  9. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ذیشان مہدی صاحب! اور محفل میں خوش آمدید کہ یہ محفل میں آپ کا پہلا مراسلہ ہے۔ تعارف کے زمرے میں انتظار رہے گا آپ کا۔ :)
  10. محمداحمد

    نتائج : ایوارڈز 2014 ( " شاعرِ محفِل " )

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ثامر بھائی۔ باقی تمام احباب کو بھی بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  11. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عینی مروت صاحبہ۔ ممنون ہوں۔
  12. محمداحمد

    پھر بھی کیا شام، شام ہی ہوتی ۔۔۔ تم اگر بام پر نہیں ہوتے۔ #محمداحمد

    پھر بھی کیا شام، شام ہی ہوتی ۔۔۔ تم اگر بام پر نہیں ہوتے۔ #محمداحمد
  13. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    ایک ناول "وقت کے فاصلے" کے نام سے بھی تھا۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ ذیشان بھائی ۔۔۔۔! جہاں تک یاد پڑتا ہے کمھلانے کی ہجّے میں نے تو ایسے ہی پڑھی۔ اگر کسی مصدقہ ذرائع سے مدد مل سکے تو تدوین کر دیں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اُسامہ بھائی ۔۔۔۔! اپنے سمجھنے کی غرض سے بڑا مشکل سوال پوچھ لیا ہے آپ نے۔ :) کبھی کبھی ہم صرف نظام (System) کا شکوہ کرتے ہیں اور نظام بنانے والے سے براہِ راست کلام نہیں کرتے۔ کچھ اسی قسم کی کیفیت ہے یہاں بھی۔ ہمارا نظام بھی ایسا ہی ہےخاص طور پر ہمارا اقتصادی اور معاشی نظام۔ جہاں...
  16. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ابن رضا بھائی ۔۔۔! بے حد ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    غزل ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا اُس پر مری زُباں کو حدِّ ادب میں رکھا کس نے سکھایا سائل کو بھوک کا ترانہ پھر کس نے لاکے کاسہ دستِ طلب میں رکھا مفلس کی چھت کے نیچے کمھلا گئے ہیں بچّے پھولوں کو لا کے کس نے چشمِ غضب میں رکھا پروردگار نے تو تقویٰ کی بات کی تھی تم نے فضیلتوں کو نام و نسب...
  18. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    "عشق کا عین" کا وہ حصہ مجھے اکثر یاد آتا ہے جس میں الہٰی بخش کا باپ (پیر بخش) اپنے بیٹے کو خدا کی محبت کے بارے میں سمجھاتا ہے کہ محبت کیوں کی جاتی ہے اور خدا سے محبت کا کیا جواز ہے۔ لیکن "عشق کا عین" کا پہلا ورژن ہی مجھے قابلِ قبول رہا۔ ترمیم شدہ ایڈیشن مجھے پسند نہیں آیا۔
  19. محمداحمد

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    پہلی باقاعدہ ناول جو میں نے اپنی زندگی میں پڑھی تھی وہ "عشق کا عین" تھی۔ "بیلے کا سیاہ پھول" میں نے ڈائجسٹ میں پڑھی تھی اتنا تو یاد ہے کہ لاجواب چیز تھی لیکن اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں ۔ نہ تو کہانی، نہ کردار، نہ کہانی کا پلاٹ اور نہ کوئی اور بات۔ "قصہ ایک داماد کا" نام دلچسپ ہے لیکن میں نے...
  20. محمداحمد

    اوکے باس۔۔۔! آل آرڈرز ول بی فالوڈ اکارڈنگلی۔ :) :) (یہ جملہ کسی سے لکھوا کر لایا ہوں۔ ) :) :)...

    اوکے باس۔۔۔! آل آرڈرز ول بی فالوڈ اکارڈنگلی۔ :) :) (یہ جملہ کسی سے لکھوا کر لایا ہوں۔ ) :) :) آئندہ توقع نہ رکھی جائے۔ :)
Top