نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    یہی تو المیہ ہے کہ آج تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ اس ملک میں اصل حکومت کس کی ہے۔ 1950 کی دہائی سے عدلیہ فوج اور فوج عدلیہ کو تحفظ فراہم کرتی رہی ہے۔ درمیان میں سول اداروں اور محکموں کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔
  2. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    اس بارہ میں اگر ممکن ہو تو تفصیل سے بتائیں یہ کونسی پٹیشن ہیں
  3. جاسم محمد

    بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف کارروائی کے عزائم رکھتا ہے، وزیراعظم

    بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف کارروائی کے عزائم رکھتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے وزیر اعظم نے کشمیر سے متعلق مودی سرکار کی حکمت عملی پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ فوٹو، فائل اسلام آباد: وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو طول دینے کے لیے مودی سرکار کے عزائم بے...
  4. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    خام خیالی ہے آپ کی۔ پاکستان کا عدالتی نظام ایک مذاق کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ زیادہ دور نہیں جاتے۔ المعروف پاناما کیس آپ کے سامنے موجود ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ ججز متفقہ طور پر نواز شریف کو اس کیس میں تاحیات نا اہل کرتے ہیں اور نیب کو ان کے خلاف تین ریفرنسز دائر کرنے کا حکم جاری کرتے ہیں۔ دو سال سو...
  5. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    اگر عمران خان کرسی کھسکنے کی وجہ سے خاموش ہے تو بالکل ٹھیک کر رہا ہے۔ یہ تو اپوزیشن، لبرل، لفافوں کی پہلی اور آخری خواہش ہے کہ عمران خان فوج، عدلیہ یا اپنے اتحادیوں سے کسی طرح لڑ جائے اور یوں ۵ سال سے پہلے گھر چلا جائے
  6. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    یہ ۲۰۱۷ کا کیس ہے جب نیازی کی حکومت نہیں تھی۔ ویسے بھی اگر پاکستان کے عدالتی فیصلوں پر اتنا ہی بھروسہ ہے تو پھر بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ بھی بالکل صحیح تھا
  7. جاسم محمد

    عدالت نے ریاستی اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کمرشل استعمال پر سوالات اٹھادیے

    عدالت نے ریاستی اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کمرشل استعمال پر سوالات اٹھادیے ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے قانون کی خلاف ورزی میں ملوث حکومتی اداروں کے کردار کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریاستی اداروں کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کمرشل استعمال پر سوالات...
  8. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    فرانزیک رپورٹ کے بعد چُپ نہیں رہے گا۔
  9. جاسم محمد

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    یعنی اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء سنتے وقت بھی مسلمان مردوں کی ساری توجہ جسمانی لذات کی جانب ہی مائل رہتی ہے
  10. جاسم محمد

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    یہ فلمی گلوکار کسی کو ڈنڈا مار کر مجبور نہیں کر رہے کہ ان کو سنتے ہوئے دیکھنا بھی لازمی ہے۔ یہاں پھر وہی اسلام کے کاپی رائٹ والا مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کے ٹھیکے داروں کو روایت سے ہٹ کر تلاوت و اسما الحسنی پڑھنے پر تکلیف ہونا شروع ہو گئی ہے۔ یہ اسلام جتنا آپ کا ہے اتنا ہی فلمی گلوکاروں کا بھی ہے
  11. جاسم محمد

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    یہ تو پھر آپ کی منفی سوچ کا مسئلہ ہے۔ فلمی گلوکار اس سوچ کا ذمہ دار نہیں۔
  12. جاسم محمد

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    خواتین ہونے کے ناطے؟ یہ کیا مذاق ہے؟
  13. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    آٹا چینی سکینڈل کی ابتدائی رپورٹ میں جن ملز مالکان کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا ان میں بڑے بڑے اپوزیشن کے رہنما بھی شامل ہیں۔ حکومت چاہتی تو محض الزام پر ان کو اٹھا لیتی۔ مگر اس نے سب کا پہلے فرانزیک کروانے کا آرڈر جاری کیا۔ اس پر بھی جہانگیر ترین شور مچا رہے ہیں کہ میری ملز کا فرانزیک کر وایا...
  14. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    آپ چاہتے ہیں کہ میڈیا و ابتدائی انکوائری رپورٹ نے جس جس پر سکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام لگا دیا ہے اس پر جرم ثابت ہو چکا ہے۔ اب بس حکومت جلدی سے ان کو عہدوں سے ہٹا کر جیل بھیج دے۔ کیا ایسا عملا ممکن ہے؟ حکومت یہ فرانزک انکوائری ذمہ داروں کو محض جیل بھیجنے کیلئے نہیں کروا رہی بلکہ اس کا مقصد...
  15. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    خود لیگیوں کا تا حیات نااہل اور سزایافتہ لیڈر اسی لوہار ہائی کورٹ سے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے فرار ہوا تھا
  16. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    چینی آٹا سکینڈل میں وزیر اعلی پنجاب، سابق وزیر خزانہ، وزیر اعلی سندھ، وزیر خوراک پنجاب الغرض جو جو ملوث رہا ہے کی تفتیش جاری ہے
Top