نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    ماڈل ٹاؤن لاہور میں دن دہاڑے پولیس کے ہاتھوں درجنوں لوگوں کو قتل کرنے، بیسیوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ تک سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سفارش پر درج ہوا تھا۔ یہاں بھی اگر جنرل باجوہ سفارش کریں تو کرنل کی بیوی پر مقدمہ ہو سکتا ہے
  2. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ثبوت عدالت میں عدم نہ ہوں سکے اسی لئے شوگر مافیا کا ۲۰۰ صفحات پر مشتمل فرانزک کروایا گیا ہے وگرنہ محض الزام پر جیل میں ڈالنا کونسا مشکل کام تھا۔ بعد میں ناقص انکوائری پر عدالتیں ان کو چھوڑ دیتی
  3. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پنجاب میں ن لیگ اور ق لیگ کی ملاقاتوں کی خبریں آرہی ہیں البتہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کا اشارہ نہیں ہوتا حکومت کہیں نہیں جا رہی
  4. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہی سوال جب ن لیگ کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پوچھا گیا کہ آپ نے بھی تو ۲۰ ارب روپے کی سبسڈی دی تھی اور آپ کے دور میں چینی ۱۵۰ روپے کلو تک گئی تو ان کا معصومانہ سا جواب تھا: مارکیٹ فورسز کی وجہ سے ایسا ہوا :)
  5. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پچھلی حکومتوں میں شوگر مافیا کے خلاف انکوائری رپورٹ تک نہ آئی۔ کوئی لفافہ یا رشوت خور صحافی اس پر بولا؟
  6. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جہانگیرترین گروپ کی شوگر ملز اوورانوائسنگ اور ڈبل بلنگ میں ملوث ہیں، شہزاد اکبر ویب ڈیسک جمعرات 21 مئ 2020 حکومت نے شوگر ملز مافیا کی لوٹ مار کی سنسنی خیز تفصیلات سے پردہ اٹھادیا اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شوگر ملز مافیا کی ملک میں لوٹ مار کی سنسنی خیز تفصیلات سے پردہ اٹھادیا۔ اسلام آباد...
  7. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اب ق لیگ خود کو بچانے کیلئے پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی کوشش کرے گی اور قومی چور ن لیگ ان کا ساتھ دے گی۔
  8. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اب یہاں بھی اعتراض ہوگا کہ ایف آئی اے کیس دیر سے دائر کرکے شوگر مافیا کو بچا رہی ہے اسے نیب میں بھیجنا چاہیے تھا۔ اور اگر نیب میں بھیجا تو اعتراض ہوگا کہ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے۔ یعنی کسی حال میں خوش نہیں
  9. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اے این ایف جان اللہ کو دینی ہے چلا رہا تھا۔ اپنے انجام کو پہنچ گیا
  10. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    واہ رے نیازی پیسا بھی جیب میں اور انکوائری بھی خود ہی کروا دی۔ ایسا کرپٹ انسان آج تک پیدا نہیں ہوا
  11. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ایف آئی اے بھی اس پر کیس کرے گی۔ یہ ساری انکوائری ایف آئی اے کے زیر نگرانی ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کا باس کون ہے؟ وہی سلیکٹڈ نیازی
  12. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پہلے کہا حکومت چینی مافیا کو بچا رہی ہے۔ ابتدائی انکوائری رپورٹ پبلک ہو گئی۔ پھر کہا فرانزک انکوائری کے نام پر ذمہ داروں کو بچایا جا رہا ہے۔ فرانزک رپورٹ بھی پبلک ہو گئی جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اب کھسیانی بلی کھنبا نوچے کے مصداق کہا جا رہا ہے آگے کچھ نہیں ہوگا :)
  13. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اب چینی رپورٹ پر لاجواب ہو گئے تو یہ نیا ڈرامہ شروع کر دیا جیسے پرانی حکومتوں میں عوام دودھ اور شہد کی نہروں میں رہتے تھے۔ کب سے شور مچایا ہوا تھا کہ حکومت چینی بحران کے ذمہ داروں کو بچا رہی ہے۔ اب کیوں نہیں اس پر بات کرتے؟ چپ کیوں لگ گئی ہے؟ چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف...
Top