تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا
ویب ڈیسک منگل 19 مئ 2020
سندھ حکومت نے صحت کے شعبے پر اربوں روپے خرچ کئے مگر پیسا کہاں خرچ ہوا ان کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا، اپوزیشن لیڈر
کراچی: اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ...