نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    پاکستان 16 مئی ، 2020 ویب ڈیسک بچوں کی پورن فلمیں بنانے والےملزم کی رہائی پر ایف آئی اے حکام طلب فوٹو: سوشل میڈیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بچوں کی پورن فلمیں بنانے کے ملزم کی رہائی پر ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا۔ گزشتہ روز لاہورہائی کورٹ نے بچوں کی پورن فلمیں بیرون ملک بیچنے کے الزام میں...
  2. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    شریف خاندان کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار نیب نے مریم نواز اور شریف برادران کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیا ہے۔ 16 مئی 2020 - 10:25 تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بھائی شہباز شریف اور بیٹی مریم کے خلاف ایک روز ریفرنس تیار...
  3. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    دو دن قبل بھارتیوں کو اس ڈیم سے مرچیں لگ گئی تھیں آج پی پی پی والوں کو لگی ہوئی ہیں۔ یہ کیا چکر ہے؟ India objects to Pak-China decision to construct dam
  4. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    پی پی پی کمیونسٹوں کا روایتی ڈیم کے خلاف تحریک کا اعلان
  5. جاسم محمد

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    یہاں ایک ماکرو ملا ہے شاید کام کر جائے Replacing text only in footnotes
  6. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    بالکل یہی گیم ہے۔ سلیکٹرز ایک طرف عالمی طاقتوں کو ایٹم بم سے ڈرا کر بھتہ (ایڈ) وصول کرتے ہیں تو دوسری طرف سیاسی حکومتوں کو بلیک میل کرکے ہر سال عسکری بجٹ میں اضافہ کر وا لیتے ہیں۔ بڑے بڑے قومی پراجیکٹس کے کنٹریکٹ حکومت سے ڈنکے کی چوٹ پر حاصل کرتے ہیں اور یوں دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹتے ہیں۔ یہ...
  7. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    خان صاحب کے صبر کا پیمانہ ۲۲ سال بعد لبریز ہو گیا :(
  8. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    اور اب سلیکٹرز حالیہ تجربہ بھی فلاپ ہو جانے کے بعد نئے ضمیر فروشوں کی تلاش میں ہیں جن کی یہاں کوئی کمی نہیں ہے
  9. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    کفر پر قائم معاشرہ چل سکتا ہے نا انصافی پر نہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
  10. جاسم محمد

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    یہاں فٹ نوٹس میں سرچ ریپلیس کا طریقہ موجود ہے Searching for Footnote and Endnote Marks (Microsoft Word)
  11. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    بظاہر یہی تاثر جا رہا ہے کہ اس مجرم کو کہیں نہ کہیں سے مضبوط پشت پناہی حاصل تھی جو اتنی آسانی سے پہلی پیشی پر ہی چھوٹ گیا۔ اندازہ کریں مجرم کے وکیل نے دوران پیشی یہ کیسا بھونڈا نکتہ اٹھایا کہ چونکہ پاکستان کی ایف آئی اے ناروے کی تحویل میں اس نیٹورک کے مقامی مجرم سے تفتیش نہیں کر پائی تھی۔ اس لئے...
  12. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    زینب الرٹ بل مستقبل کے کیسز کیلئے ہے۔ اس کیس میں یہ ملعون شخص پہلے ہی نچلی عدالت سے سزا یافتہ مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔ اس نے ہائی کورٹ میں فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی لیکن اسکا اصل کیس سنے بغیر ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
  13. جاسم محمد

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    یہ نظام اپنے آپ خراب نہیں ہوا۔ اسے خراب کیا گیا ہے۔ اور خراب کرنے والے اسی نظام کے تحت ملک سے فرار ہوئے ہیں۔ کسی مغربی ملک میں یہ سوچا بھی نہیں جا سکتا کہ کوئی سزا یافتہ مجرم جیل سے ضمانت پر رہا ہو جائے گا۔ لیکن پاکستان میں یہ معمول کی بات ہے اور اس کو حلال کروانے والے لفافے جرم میں برابر کے...
Top