وہی جنہوں نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دکھا کر پنجاب میں ۶ باریاں لی تھی۔ جو آج بھی بھٹو کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور نہ جانے کتنی دہائیاں سندھ پر مزید قابض رہیں گے۔
جو سیاست دان عوام سے ہمیشہ سچ بولے کہ میں اقتدار میں آکر آپ پر قرضے واپس کرنے کیلئے مزید ٹیکس لگاؤں گا، آٹا چینی بجلی مافیا کو فری...