نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    نہیں، وہ تو ہم بہک گئے تھے۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ھاھاھا۔ اب میں اندر کی بات بتا نہیں سکتا کہ ہوا کیا تھا۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    سوال 3: کیا اُن کا تعلق ایشیا سے ہے؟
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    سوال دوبارہ ہو گا۔ جوش جذبات میں آکر ۔ :)
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    روایتی سوالات تو میں ہی کر لیتا ہوں۔ 1۔ زندہ؟ 2۔ مرد؟
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    جی بہتر۔ پینل تیار ہے۔
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    سر آنکھوں پر۔ :) خوش آمدید!
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    شکریہ گل یاسمین۔
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    براہ مہربانی کسوٹی پینل کے نام اپ ڈیٹ کر دیجیے تاکہ نیا مکالمہ شروع کر سکوں۔ گزشتہ مکالمے میں عاطف بھائی بھی شامل تھے۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    لیجیے۔ حکم نامہ بھی جاری ہو گیا۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    اڑنے سے پیشتر ہی اپنا رنگ زرد تھا اور یوں بھی پر کاٹ دیے گئے۔ یہ بھائی بہن تو اپنے گروہ میں کسی کو شامل کرنے پر آمادہ دکھائی نہیں دیتے ہیں۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    خدا کرے سفر آسان رہے اور آپ بخیریت اپنی منزل پر پہنچیں۔
  13. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سالگرہ کی لڑیوں کا سالگرہ سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہونا چاہیے۔ :)
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    بکھیریں، مبادا تاخیر ہو جائے۔
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    اگر آپ اور عبدالروؤف بھائی اور دیگر کسوٹی کھیلنے والے محفلین اجازت دیں تو میں بھی ماڈریٹرز کی فہرست میں شامل ہونا چاہوں گا کہ یہ بھی ایک دلچسپ تجربہ ہو گا۔ کم از کم شخصیت کے انتخاب کے حوالے سے کچھ تجربہ تو ہو ہی چکا ہے اس لیے شاید کسی حد تک معاون ثابت ہو سکوں۔
  16. علی وقار

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    ایسی رفتار کہ برق بھی شرما جائے۔ اس اہم سنگ میل کی تکمیل پر مبارک باد۔
Top