نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    میری طرف سے بھی پینل کو مبارک باد۔ :) گڈ جاب گل یاسمین!
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    زندہ باد۔ جواب درست ہوا۔ :)
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    کسی کے کام تو آئے گی۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    میں ذرا سویٹ شاپ سے ہو آؤں۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    گل یاسمین رہنمائی فرمائیے۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    اب کہہ دیجیے۔ :)
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    پینل کو 'جیت'کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیے۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    یہ تو ان کی ذہانت ہے کہ سوال ایسا پوچھا کہ وضاحت میں اشارہ بھی آ گیا۔ :)
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    19۔ جی نہیں۔ ایک وضاحت: پانی کہیں کہیں آ جائے تو الگ ایشو ہے مگر براہ راست پانی میں یا پانی پر نہیں کھیلا جاتا ہے۔ اسے اشارہ نہ سمجھا جائے؛ یہ سوال کے تناظر میں محض ایک وضاحت ہے۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہائیں! آپ اُن کے ساتھ مِل گئیں، وہ ابھی اچانک۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ابھی مکالمہ کہاں۔ اٹھارہویں سوال کے بعد تو پینل والے چائے کافی کا آرڈر دیتے ہیں۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جیت سکتے ہیں مگر آج سوالات کا رخ ہی کسی اور طرف لے گیا۔ پینل کی ذہانت میں شبہ نہیں۔
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیپٹن شپ کو بچا لے جائیں تو عظیم کارنامہ شمار ہو گا۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وضاحت تو وہاں بھی ہو چکی ہے اور پینل کو بتلایا جا چکا ہے کہ انفرادی کھیل ہے اور اس کے باوجود مزید وضاحت کے لیے یہ فہرست دی جا رہی ہے کہ اس میں بھی وہ کھیل شامل ہے تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔ کبھی کبھار ٹیم مقابلہ بھی ہوا ہے مگر یہ عام روایت نہیں۔ Individual sport - Wikipedia
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج کی کسوٹی میں پینل کی کسی حد تک بدقسمتی بھی شامل رہی کہ براعظم کا تعین کافی دیر سے ہو پایا اور ملک تک پہنچتے پہنچتے کافی سوالات گزر چکے تھے۔ اس کے باوجود ان کی ہمت کی داد دینا پڑتی ہے کہ اب تک فائٹ دے رہے ہیں۔
  16. علی وقار

    پی ایچ ڈی میں کورس ورک تو شامل ہوتا ہے۔ اس کے بعد مقالہ تحریر کرنا پڑتا ہے۔ سبجیکٹ جو کوئی بھی...

    پی ایچ ڈی میں کورس ورک تو شامل ہوتا ہے۔ اس کے بعد مقالہ تحریر کرنا پڑتا ہے۔ سبجیکٹ جو کوئی بھی ہو اور کتب تو مضمون سے متعلقہ ہی ہوتی ہیں جو کہ نصاب میں تجویز کر دی جاتی ہیں۔
Top