نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    اس میں ذہانت عمومی کا بھی دخل ہے۔ ماڈریٹر کا کردار نہایت اہم ہے۔ اگر ماڈریٹر کسی شخصیت کو رد کر دے تو پھر اس سوال کے پوچھے جانے کی نوبت ہی نہیں آنی چاہیے۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    واہ بھئی، آپ تو خود دس کے برابر ہیں اور سوال پوچھنے میں کیا شراکت داری؟ آپ کے ساتھ محترمہ گل یاسمین اور جناب عبد الروؤف بھائی موجود ہوں گے۔ بس بقول عمران خان، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ایسا آسان تو نہیں ہے یہ بھی۔ بیس سوالات میں ملک، شعبہ وغیرہ کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آج کی کسوٹی میں ان کی ہمت کو داد دیں کہ پندرہ سولہ سوالات تک تو بمشکل ملک دریافت کر پائے تھے۔ اس کے بعد چار پانچ سوالات میں شخصیت تک پہنچ گئے۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    معیار ایک تو یہی ہے کہ وہ اپنے شعبے میں کم از کم پہلے دس نمایاں افراد میں تو شامل ہو یعنی اس کے کریڈٹ پر کچھ حقیقی کارنامے (اعزازات، ایوارڈز وغیرہ) بھی ہوں یا کوئی نمایاں عہدے دار ہو۔ ماضی کی کوئی شخصیت ہو تو تاریخ کی اہم کتب میں اس کا نام درج ہو جو کہ اس کے نامور ہونے کی نشانی ہوتی ہے۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    اس میں 'حد سے زیادہ' کلیدی الفاظ ہیں۔ ان پر ہمیں غور کرنا چاہیے۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    سوال کے انتخاب کا کوئی معیار تو طے کرنا ہو گا۔ دیکھیے اگر آپ آسٹریلیا تک، اور پھر کھیل تک پہنچ گئے، اور کھیل کا نام جان لیا تو پھر اس پُول میں ٹاپ کے چند ہی کھلاڑی ہوں گے۔ اشاروں سے آپ اُن تک پہنچ سکتے ہیں۔ انتہائی غیر معروف شخصیت نہ ہو کہ جس کا وکی پیڈیا یا دیگر اہم معلوماتی ویب سائٹس پر حوالہ...
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    الٰہی خیر۔ یہ کیا ہے بھائی؟
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ارے نہیں تو۔ کئی کھیلوں میں بارش بھی تو ہو جاتی ہے نا۔ سمجھا کریں۔ فیئر وِن ہے۔
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    جو شخصیت میں نے پہلے سوچی تھی، اُس کا تعلق بھی روانڈا ہی سے تھا۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ارے بھئی یہیں سے تو میں نے نام کا انتخاب کیا تھا۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ذہنی مشق تو اُس دن بھی خوب ہوئی۔ جنرل سلّا سخت جان نکلا۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ ہار وغیرہ تو میرے گلے میں ڈالے جانے چاہئیں کہ میں نہ ہارتا تو یہ کیسے جیت پاتے۔
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پینل کی تواضح کا انتظام کیا جائے۔ شپ بچا کر لے گئے۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    جی ہاں، اس کی وضاحت اسی لیے کر دی تھی کہ سیاسی حوالے سے کم لوگ واقف ہیں۔ 1982 میں وکٹوریا سے انہوں نے ایک سیٹ کے لیے کانٹیسٹ کیا تھا۔
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    آپ کو بھی جیت میں شریک سمجھا جائے گا۔ :)
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    Peter William Thomson AO, CBE (23 August 1929 – 20 June 2018) was an Australian professional golfer. He won the Open Championship five times between 1954 and 1965.[3] Thomson is the only golfer to win a modern major three times in succession – The Open 1954, 1955, 1956. مزید تفصیلات دی گارڈین پر
Top