میرے خیال میں عاطف بھائی نے شخصیت کا انتخاب تو نہایت مہارت اور دانائی سے کیا۔ جوابات بھی نہایت فیاضی سے دیے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ اگر ایک بھی سوال کا جواب غیر واضح ہو یا کم از کم کسوٹی کا سوال پوچھنے والے کو شبہ پڑ جائے کہ اس جواب سے سوال بوجھنے والے غلط رخ پر چلے جائیں گے تو اس جواب سے متعلق...