عمدہ شراکت ہے۔
ایک کتاب آئی تھی، Mehdi Hasan: The Man & His Music مگر یہ یاد نہیں کہ کس نے تحریر کی تھی، شاید یہ دس سال قبل کی بات ہے۔ تب مہدی حسن مرحوم باحیات تھے سو ان کی منظوری سے ہی شائع کی گئی ہو گی۔ یہ کتاب انگریزی میں ہے اور اس میں مہدی حسن مرحوم کی زندگی کی داستان ہے۔