شعراء عموماً عام لوگوں سے زیادہ حساس ہوتے ہیں اور اُن کے لئے دنیا کے عمومی رویّوں سے مطابقت کرنا آسان نہیں ہوتا بلکہ اکثر تو انہی وجوہات کے باعث شاعری کی طرف آتے ہیں۔
پھر جو شخص مروجہ معاملات سے مطابقت کرلے وہ معاشرے کا مفید شخص (عام شہری) بن جاتا ہے لیکن جو مطابقت نہ کر سکے وہ اپنی دنیا آپ...