اف بھائی اتنی مشکل اردو :( رحم کریں تو کیا اس ترح بولنا غلط ہوتا ہے ؟ کبھی کبھی لکھا جاتا ہے ورنہ میں تو سادہ بولتی ہوں:) :) اف اپکی سمائل ویری کیوٹ ہے :) :) :) :)
واؤ یتے مزے کا سوال ہے یہ تو :rolleyes: مجھ سے صرف آپا ہی ناراض ہوتیں ہیں کبھی کھبی :) اور تو کوئی بھی نہیں :) اور اُن کو میں اچھا سا کارڈ بنا کر منا لیتی ہوں اور گلے میں جپھی ڈال کے پیار کر لیتی ہوں وہ ہنس پرتی ھیں اور میرے مزے ہو جاتے ھیں نا :bighug::bighug::bighug::bighug:
میرا نا پسندیدہ جملہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے سمجھ نہیں آئی نا :( کہ جو دوسرے بولیں وہ ناپسند ہو یا اپنا کہا ہوا ناپسند جملہ ؟؟؟:confused:
سو شوئٹ بھائی :) ہم پریکٹس کرتے رہتے ہیں نا اور سر بھی کھاتے ہیں مد ھو آپا کا :p مقدس بھی ہماری ترح لکھتی تھین کیا :rolleyes: اچھا اچھا پھر تو آپکو سو جانا چایئے نا :)
اوہ ابن سیعد بھائی :) اب دیکھیں نا میری اردو اچھی ہو گئی ہے نا :) آپ پانی پی کر پھر سو جائیں نا اچھے بچے بن کر اور آپ کیا بہاہر رہتے ہیں ؟ کہ ابھی تک سو رہے ہیں :)
ھا ھا ھا تو آپ کو کس نے کہا کہ آپ نا جانیں اُن کو:rolleyes: ۔۔۔اتے سارے دن ہوگئے ہیں ابھی تک آپکو نہیں چلا پتہ انکا ویری بیڈ عسکر بھائی:p اور اپ نے مجے ویلکم کیون نہیں بولا :waiting:
السلام علیکم عثمان بھائی :)۔۔۔۔ارے کیوں کنفیوژ ہوجائیں گے؟؟؟ :rolleyes: دیکھیں دو مانو بلییز ہیں نا ۔۔۔ایک ہے کالی مانو ایک چٹی مانو آپ نال لے کر بلا لیا کریں نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: