شکریہ وارث انکل :) مین آپکو انکل کہہ لوں نا :) لیکن اپ مجھے عینی ہی کہیں :)یہ یہ یہ یہ جو آپ نے لکھا ہے نا جس مین پلنگ بھی ہے اس کی تو سمجھ ہی نہین آئی :idontknow:
اچھا :) عینی ہوں ۔۔۔ بی بی اے آنرزکیا ہے۔اب ایم ایس کرنا ہے۔ گھر میں سب سے چھوٹی ہوں ۔۔شرارتی ہوں ۔کھانے کا بہت شوق ہے ۔ بلییاں بہت اچھی لگتی ہے:)اور کیا بتاؤن اردو لکھنا سیکھ لون گی کیا مین :(