جی محب بھائی پیروں پر ریسرچ ہو ری ھے ۔۔کسی بھی وقت آپکا کام ھو سکتا ھے۔۔۔:p رعب جمانا ، بات منوانا اور ایسے ہی دیگر کام سیکھنے کے لیے ۔۔۔ایسے پیر اجکل بن نہیں رھے ۔۔ھاں اگر آپ کہیں تو کوشش کی جا سکتی ہے :laughing: دیکھیں ۔۔ایک ہوتا ہے پعروں کا پیر۔۔۔ایک ہوتا ھے ڈبہ پیر اور ایک اُچ کا پیر بھی...