مجھے تو بھائی سبھی کچھ اچھا لگتا ہے ناں :) :) فرائیڈ رائس ۔۔۔ کچے قیمے کے کباب اور میکرونی اور یہ بھی اور وہ بھی پتہ نہیں کیا کیا ۔۔۔ کھانے کا ہی تو شوق ہے مجھے :) ابھی بھی مجےبھوک لگ رہ ہے اور آج ساگ گوشت بنا ہے مٰن اب وہ کھانے جا رہی ہون ۔۔۔آپ نے کھانا ہے تو آ جائیں ۔:):):)