فیس بک پر زادا تنگ کرتی ہوں نا ۔۔۔ادھر وہ لائن ،،یعنی شعر پوسٹ کرتٰن ہین ادھر مین پہنچ جاتی ہوں ۔۔پھر دانٹ مزے مزے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب یہ تو نہیں پتہ لیکن ان کے بال تو ایسے گرے جیسے پاکستانیوں کی وکٹس گرتی ہیں دھڑا دھڑ:biggrin::rollingonthefloor: یا انھوں نے دو شیمپو ملا کر یوز کیئے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:جس سے انکے بال گر گئے:))