نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ضروری نہیں صرف مہندی اور بھی تیاریاں ہوتی ہیں نہ ۔۔ ویسے عندلیب سسٹر آپ واقعی مہندی نہیں لگاتیں ؟
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    شاید 5 منٹ پہلے ۔۔۔ آپ کے ہاں کل عید ہے نہ ۔۔۔ تیاریاں مکمل ہو گئیں ؟
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    زین کے سر پر ہے ڈ کا خون نا حق۔۔۔ :tounge:
  4. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  5. سارہ خان

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ہوتا ہے چلتا ہے دنیا ہے ۔۔۔۔;)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    انشاءاللہ ضرور ہوگی ۔۔۔ آپ یہاں کی بارشوںکو لے جائیں شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھے تو ڈر ہی لگتا ہے اتنی تیز بارشوں سے ۔۔ :(
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے ؟ شگفتہ بارشوں کے مزے لئے ؟ ابھی بھی یہاں تو کالے بادل آتے دکھائی دے رہے ہیں ۔۔ لگتا ہے آج بھی بارش خوب ہوگی ۔۔۔
  8. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  9. سارہ خان

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    تم خود بھی کچھ ہوشیاری سیکھ لو ۔۔ فوراً ہی سب کی باتوں میں آ جاتے ہو ۔۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ہاہایا فکر نہ کریں کچھ بھی نہیں بنے گا آپ کا کیونکہ کچھ زونی اور میرے جیسے بھی ہیں جو غیر سنجیدہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی ہوشیار کرتے ہیں ۔۔۔;) :tounge:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    فکر نہ کریں سنا دیں گے وہ خود ہی جلد ہی ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عندلیب سسٹر سعود بھیا نے آپ کو خوشخبری نہیں سنائی کیا اب تک ؟;)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    زیادہ ہی کچھ تنگ کر دیا ہوگا آپ نے اس کو جو دوبارہ نہیں ملا ۔۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ذرا بھی نہ ڈریں ایسی کیا بات ہے ایک انسٹیٹوٹ میں آفس ورک کی جاب کرتی ہوں ۔۔۔
  15. سارہ خان

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کراچی میں بارش تو اچھی خاصی ہوئی آج پر سردی پھر بھی نہیں آئی ۔۔ کچھ خوشگوار ہو گیا ہے موسم ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    درد پتا ہے نہ آفس والوں کا ۔۔ میں خود بھی 2 منٹ پہلے ہی بھاگنے کی تیاری کر لیتی ہوں ۔۔۔:tounge:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    حیران نہ ہوں آفس سے گھر بھاگنے کی جلدی تو سب کو ہوتی ہے ۔۔
  18. سارہ خان

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ظہور بھائی آپ کو !!! :cat:
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    صحیح سے اگئی ہے یا نہیں پہلے چیک کر لوں پھر شاباشی دوں گی
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    سیکھ لی الف ب لگتا ہے فہیم نے جو یہاں تشریف لائے ہیں ۔۔۔
Top