ملائکہ سیلف گرومنگ میں اپنے آپ کا میک اپ ، ہیئر سٹائل اور کلینزنگ فیشل وغیرہ کرنا سکھاتے ہیں ۔۔۔ میں نے یہ کورس بس اپنی دوست کے انسسٹ کرنے پر کر لیا تھا کہ وہ میرے بنا اکیلی کرنے پر راضی نہیں تھی ۔۔:)
ظ سے تو کوئی طریقہ نہیں ۔۔۔
بس شربت بنا کر صندل خوشبو کے لئے آخر میں ڈالا جاتا ہے ۔۔ اور گرمی میں شاید اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ۔۔
صندل کا ماسک بنا ہوا ملتا ہے ۔۔ سنا ہے پر کبھی استعمال نہیں کیا ۔۔