زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
رہنے دیں بھیا کیوں بجانا ہے ؟
سارہ خان
Post #563
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
خیر ہے اجازت لینے کی تو ضرورت بھی نہیں تھی ۔۔ :) بس حروف تہجی کا خیال رکھنا تھا ۔۔۔۔:cat:
سارہ خان
Post #559
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج آپ نے کیا پہنا؟
فہیم یہ سیکشن صرف لیڈیز کے لئے ہے ۔۔ آپ کا داخلہ یہاں ممنوع ہے ۔۔
سارہ خان
Post #3
دسمبر 2، 2008
فورم:
گپ شپ
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
سارہ خان
Post #673
دسمبر 2، 2008
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
مبارکباد
خوشخبری
یہ تو زبردست نیوز سنائی شمشاد بھائی اپ نے ۔۔:) جیہ اور اس کے گھر والوں کو بہت بہت مبارک !!! :cat:
سارہ خان
Post #39
دسمبر 2، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
یہ اب ہم کیا بتائیں ۔۔ دوسرے والے کھا لیا کریں نہ ۔۔
سارہ خان
Post #506
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
مگر لسوڑوں کے بجائے لالی پاپ کو بھی تو یاد کیا جا سکتا ہے ۔۔۔
سارہ خان
Post #502
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟
کڑھی سے انصاف کر رہی ہوں ۔۔۔
سارہ خان
Post #430
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
گم صم ہیں مزاج تو فلو کی وجہ سے ۔۔ باقی حالات میری طرف ٹھیک ہین البتہ حجاب کی طرف کچھ گڑبڑ ہے ۔۔۔
سارہ خان
Post #500
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
غائب ہیں وہ تو ۔۔ میں آ جاؤں ؟
سارہ خان
Post #496
دسمبر 2، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
ارے یہ زین صاحب وارداتیں بھی کرتے ہیں ۔۔ کافی خطرناک ہوئے پھر تو ۔۔۔
سارہ خان
Post #424
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زندگی کی یہی رِیت ہے۔
مجھے تھی ہی کب ۔۔:tounge: وہ تو بہت گیپ کے بعد آئی تھی اس لئے تھوڑی سی ہو گئی تھی ۔۔۔:rolleyes:
سارہ خان
Post #6
دسمبر 1، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
زندگی کی یہی رِیت ہے۔
تمہاری غلطیاں ڈھونڈنے کی عادت ابھی تک نہیں گئی فہیم ۔۔۔:roll:
سارہ خان
Post #4
دسمبر 1، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
گم ہو گئے بتانے سے پہلے ہی ۔۔ اب نیوز کون دیکھے ج آنا تب ہی بتانا اپنے چاچا کی اسٹوری ۔۔
سارہ خان
Post #418
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
فوری طور پر اطلاع کرتی ہوں پولیس کو کہ یہ ہنگامے عمار لے کر آیا ہے پکڑیں اس کو ۔۔۔
سارہ خان
Post #414
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
عمار کو بھی بلا لیتے ہیں اس دھاگے پر ۔۔۔
سارہ خان
Post #411
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
ضروری تو نہیں عام لوگو نے کیا قصور کیا بھلا ۔۔۔
سارہ خان
Post #408
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا- (25)
شمشاد بھائی میری شگفتہ سے ابھی بات ہوئی ہے ۔۔ آپ کی مبارباد ان کو پہنچا دی تھی ۔۔۔:cat:
سارہ خان
Post #244
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
سارہ کو بھی جاننا ہے کیا چھپایا جا رہا ہے ۔۔۔
سارہ خان
Post #405
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا- (25)
جی فہد بھائی سب خیریت ہے یہاں ۔۔۔ اللہ کا شکر ۔۔ اللہ کرے باقی سب جگہ بھی حالات ٹھیک ہو جائیں ۔۔
سارہ خان
Post #242
دسمبر 1، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top