نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ٹھیک ہے ۔۔ دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے ۔۔۔
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال کچھ سمجھ نہیں ایا ۔۔۔ زنجیر میں سے ایک کڑی الگ کرنا کونسا مشکل کام ہے ؟:confused:
  3. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اچھا۔۔۔۔۔لیکن میں نے تو جس ہوٹل میں بھی چائے پی ہے چینی الگ سے ہی اتی ہے ۔۔۔:confused:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    غم وغصے کی حالت میں ہوں میں بھی ٹی وی پر یہ خبر سننے کے بعد سے ۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    عندلیب سسٹر پھر کہاں گئیں ؟
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صحیح معنوں میں عید سے لطف اندوز ہوئے آپ تو پھر ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    سعود بھیا کیسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔ لگتا ہے قربانی کے گوشت سے خوب انصاف کیا ہے ۔۔۔
  8. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ابن حسن آپ کا جواب بالکل ٹھیک ہے ۔۔۔ ویل ڈن ۔۔:clapp:
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    میں اپنے سوال کو اور واضح کرتی ہوں کہ ویٹر دوسرے کپ میں چائے لایا اور دوسرے کپ میں چائے ڈالنے سے نشان باقی نہیں رہ سکتا ۔۔
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    مکھی والی چائے کوئی کیسے پی سکتا ہے :confused: ظاہر ہے ویٹر کو بلانے کا مقصد چائے چینج کروانا تھا ۔۔۔ پھر سے سوچیں ۔۔۔:cat:
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں جی نمک کا کیا کام چائے میں ۔۔۔:roll:
  12. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام ۔۔ اور السلام علیکم ۔۔ مجھے بھی آج تیسرے دن فرصت ملی ہے آن لائن ہونے کی ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    لیجیے میں تو حاضر ہوں ۔۔۔
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال : ایک آدمی نے ریسٹورنٹ میں ویٹر کو بلا کر کہا کہ اس کی چائے میں مکھی ہے ۔۔ ویٹر چائے لے کر گیا اور دوسری لے کر آ یا ۔۔ آدمی نے پینا شروع کی اور غصے سے ویٹر پر چلایا کہ یہ وہ ہی چائے ہے بتائیے اس کو کیسے پتا چلا کہ ویٹر وہ ہی چائے لے کر آیا ہے ؟
  16. سارہ خان

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    بہت بہت مبارک عمار !!! :cat:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    توقع تو نہیں سعود بھیا سے ایسی ۔۔۔
  18. سارہ خان

    مبارکباد عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک !!

    میری طرف سے بھی سب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک !!!
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    جب ملیں گی تو کہہ دوں گی ۔۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ظلم نہ کیا کریں اپنے آپ پر مہندی نہ لگا کر ۔۔۔۔ اور ان پر بھی۔۔۔:tounge: سارے کام ختم کر کے بھی تو لگائی جا سکتی ہے نہ ۔۔ بے بیاں تو لگاتی ہی ہونگیں ؟
Top