نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    3، 7، 11، 19، 23، 31، 37، 43 ، 47
  2. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    سعود بھیا آپ ہیں نہ زیک کے سوالوں کے لئے ۔۔ سلسلہ کیسے رکے گا ۔۔۔;)
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    سعود بھیا آفس سے نیٹ پھر گھر سے بھی نیٹ چین نہیں اپ کو ۔۔۔:razz:
  4. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    زونی یہ سوال دیکھ کر میں بھی ۔۔:confused::confused: ہوں ۔۔ سعود بھیا سے کچھ توقع ہے شاید سمجھ جائیں ۔۔۔:roll:
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    عندلیب سسٹر کہاں گئیں ؟ سعود بھیا آمین ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    طویل عرصے تک بلکہ ہمیشہ صحتمند رہیں آپ اور دواؤں سے دور رہیں اللہ سے دعا ہے ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    صحیح نہیں ایسے ہی لوگوں کی باتوں میں آجانا ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    سعود بھیا چکھ چکے ہیں اس کا مطلب ۔۔
  9. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    b1, e2, i4, n8,t16,
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ڈر لگتا ہے حکیمی دوائیں کھانے سے مجھے تو ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اوہوو بھیا ۔۔۔ 7 ہی لکھا تھا ۔۔ 77 غلطی سے ہوا ہے ۔۔۔ میری نظر بھی نہیں پڑی غلطی پر ورنہ ٹھیک کرتی ۔۔۔:( آپ کا جواب درست ہے پر یہ اتنا آسان تھا کہ میں سمجھی اپ کے علاوہ کوئی اور بھی کوشش کریں گے ۔۔۔:roll:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    تیاری کر رہی تھی شادی میں جانے کی ۔۔ پڑھنے پڑھانے کا تو کچھ نہیں کیا ۔۔ پھر شادی میں جانے کا پروگرام نہیں ہوا تو یہیں آ گئی ۔۔ میں تھیک ہوں بھیا ۔۔ گم کہاں ہونا ہے بس جب موقع ملتا ہے اآجاتی ہوں ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اتنے آسان سوال کو کوئی حل نہیں کر پایا‌؟:confused:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    السلام علیم ۔۔ کیسے ہیںسب لوگ ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    یہیں کہیں ہونگے آ جائینگے ۔۔۔۔۔۔
  16. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    خیر مبارک ۔۔۔ آپ کو بھابھی اور راہین کو بھی عید مبارک ۔۔ بہت کچھ بنایا ۔۔کھلایا اور کھایا بھی اب کیا کیا بتاؤں ۔:tounge:۔۔ آپ سنائیں کیسی گزری عید ؟
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہاہاہا ۔۔ میں تو روز آتی ہوں تیلے بھیا آپ کو آج نظر ائی ہوں ۔۔۔ خود غائب ہوتے ہیں ۔۔۔
  18. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں سیب نہ ہوتا تو تیلے بھیا کا کیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اگلا سوا ل: 77، 15 ، 23 ، 31 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  20. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    سعود بھیا ابھی تک نیا سوال نہیں دیا آپ نے ۔۔۔۔۔۔ مجھے ہی سوچنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top