نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کون سناتا ہے ملائکہ ؟۔۔ مجھے تو سردی بہت لگتی ہے ۔۔ لیکن اس بار تو سوئٹر نہیں پہنا ابھی تک ۔۔ اتنی ہے ہی نہیں ۔۔ زین میں کوئٹہ آئی تھی ایک شادی میں ۔۔ 2 دن بس ۔۔ شہر نہیں دیکھا ۔۔ باقی لوگ تو اچھے ہی ہوتے ہیں ہر جگہ ۔۔:) مجھے تو پنجاب سندھ بلوچستان سرحد سب جگہ کے لوگ ہی اچھے لگے بہت ۔۔ :)
  2. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    مونگ پھلیاں کھا رہی ہوں ۔۔۔۔
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام ۔۔ کراچی میں تو واقعی اس بار سردی ا کر نہیں دے رہی ۔۔ کوئٹہ میں ایک بار منفی 2 ٹیمپریچر میں گئی تھی ۔۔۔ گھر کے اندر تو ہیٹر سے گزارہ تھا ۔ باہر نکلتے ہوئے کافی سارے گرم کپڑے پہننے پڑتے ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حیرت ہے ٹ کے بعد لکھا اور ج کے بعد پوسٹ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بارش تو یہاں اج ختم ہو گئی ۔۔ کوئٹہ میں تو بہت سردی ہوگی ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ثمر ملتا ہے صبر کا سنا ہے ۔۔ پر صبر ہوتا نہیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    پتا نہیں کب ٹھیک ہوگا ۔۔ میرا نیٹ بھی بہت سلو چل رہا ہے ۔۔:(
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم ۔۔ کیبل کٹی تو نہیں پر نیٹ بہت سلو ہے ۔۔ :(
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یعنی کہ سلسلے کی آخری پوسٹ میرے ہاتھوں ہو رہی ہے ۔۔
  10. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    ہنس کیوں رہے ہیں بھیا؟ کیا بہت زیادہ آسان ہے ۔۔۔:confused: مشکل سوال آپ دیں نہ ۔۔ میں نے تو ایسے ہی دینے ہیں ۔۔۔:roll:
  11. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اگلا سلسلہ : 52، 61 ، 53 ، 60 ، 54 ، 59 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  12. سارہ خان

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    جی ہاں اج تقریباً تین دن کے بعد دھوپ نکلی ہوئی ہے ۔۔۔ لیکن سردی ابھی ابھی کم ہے ۔۔۔۔
  13. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    بالکل ٹھیک شمشاد بھائی ۔۔۔ ان اگلا سلسلہ کون دے رہا ہے ؟
  14. سارہ خان

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم بھیگا بھیگا سا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اگلا سلسلہ : 1 ، 4 ، 9 ، 16 ، 25 ، 36 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ذرا ترجمہ بھی کر دیجیئے اس بات کا ۔۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    فوری طور پر اپنی جگہ واپس لے لیں تا کہ قبضہ نہ ہو سکے ۔۔۔ :razz:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ثابت مسور کی دال کھاتے ہیںآاپ بھیا ؟
  19. سارہ خان

    گلاوٹ کا قیمہ

    ہاہا ۔۔ صبح سویرے اٹھ کر بنانا پڑے گا پھر تو مجھے ۔۔ :roll: بس بتا کر آئیے گا ۔۔۔:)
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ میرے بھیا ہیں پر کہتے بٹیا ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
Top