نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں بھی اگر کوئی دوست لکھے تو شکرگذار و ممنون ہونگا۔
  2. dxbgraphics

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    بہت ہی بہترین پوسٹ ہے۔
  3. dxbgraphics

    لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

    لالو اور مشرف والا لطیفہ کسی کو یاد ہو تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    ارے صاحب محبت کا بل آئے نہ آئے ریسٹورنٹ کا بل ضرور آتا ہے
  5. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کون آیا ہے اور کس مقصد سے آیا ہے ۔ جلدی جلدی قطار بناو۔ عبداللہ بھائی کی ٹیبل کے آگے تاکہ لسٹ بنائیں
  6. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  7. dxbgraphics

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ارے ٹماٹر کیوں۔ بے ادباء شاعری پر بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ٹرین سے یا بس سے
  9. dxbgraphics

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ایک بے تکہ سا شیر ہم بھی پھونک دیتے ہیں۔ اگر اردو محفل کے ضابطے کے‌ خلاف ہو تو صاحبان حذف کر سکتے ہیں۔ (حذف کردہ)
  10. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کون سے سال کا کل۔ شاید آپ کا کل 2015 کا کل نہ ہو جو ہماری زندگی میں ہی نہ ہو
  11. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    روبوٹ؟:rolleyes:
  12. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    ویسے ہزار بھی کم ہے خصوصا یہاں گلف میں
  13. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    پچھلی طرف سے فالو کرتا ہو ۔ ایک ہزار ایک ساتھ میں ہوتیں اور ایک ایک کم کرتے کرتے آخر کار ساری چھوڑ دینی ہوتیں
  14. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آدھمکا ہوں۔ کون کون ہے محفل میں ۔لسٹ پیش کی جائے
  15. dxbgraphics

    اگر آپ kfcمیں بور ہورہے ہوں!

    عبداللہ بھائی آپ کا دھیا ن کہاں کہاں جاتا ہے؟
  16. dxbgraphics

    ہیلپ

    ونڈوز سیون انسٹال بنسبت ایکس پی سے بہتر ہے
  17. dxbgraphics

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    ایسی بازی کہ آگے پیچھے فلوس ہی فلوس
  18. dxbgraphics

    کرلپ ڈی فیس

    شیئرنگ کا شکریہ
  19. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    حیرت والی کوئی بات نہیں اس میں
  20. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سنائیں گے تو کوئی خفا نہ ہوجائے
Top