نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    صدمہ جی میں اتفاق کرتا ہوں
  2. dxbgraphics

    موڈ (2)

    وہ کونسا محاورہ ہے۔ مجھے ہاتھی نے کاٹا ہے کیا ۔جو سرحد کی برانچ میں تعینات ہوجاوں
  3. dxbgraphics

    موڈ (2)

    آپ کو میری جان پیاری نہیں ہے میرے خیال میں۔ جو سرحد میں برانچ کھولنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی آج کے حالات میں۔
  4. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    مادری زبان ہے جی کیسے غلط لکھ سکتے ہیں۔ ہاں البتہ بلکل صحیح الفاظ کو ڈھونڈنا پڑتا ہے جیسے درزی کو خیاط۔ ہوائی جہاز کو الوتکہ وغیرہ
  5. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آج کی تازہ خبر ۔ سوات سے ہماری نمائندہ‌ خصوصی نے خودکشی کی دہمکی دے دی۔
  6. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علی محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  7. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    خالی جمعے کے دن ہی چھٹی ہوتی ہے امارات میں
  8. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھمکا ہوں خیر سے
  9. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    جیہ کہاں ہو۔ کم از کم حاضری تو لگاو حاضری خو اولگوہ کنہ ۔ کنہ پٹ پٹ بیا واپس زے
  10. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ڈاکٹر حکیم سب فیل ہوگئے ہیں
  11. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آدھمکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب
  12. dxbgraphics

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    ونڈوز وسٹا کے لئے کون سی اردو ڈکشنری اچھی ہے
  13. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد واصحابہ اجمعین
  14. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کیا کیا بھلا؟
  15. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کھانا جتنا بھی کھاوں اثر ہی نہیں کرتا ۔
  16. dxbgraphics

    موڈ (2)

    میں بھی یہ کاروبار اپنانے کا سوچ رہا ہوں۔ علی شان مافی فلوس عندی
  17. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    ویسے نبیل بھائی اس تجربے سے کب گزرنا پڑا آپ کو؟؟
  18. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم۔ کون کون ہے اس وقت سوائے شمشاد بھائی کے ۔ کیوں کہ شمشاد بھائی تو موجود ہی رہتے ہیں تقریبا
  19. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ارے عبداللہ بھائی کہیں گھر کی صفائی پر تو وزارت داخلہ نے نہیں لگا دیا تھا۔ کل نظر نہیں‌آئے
  20. dxbgraphics

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    انکل ابجیکشن۔ اب سعودی عرب کی تو ہو نہیں سکتی
Top