نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    میرا دن ٹھیک رہا:rolleyes:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم میں آئی ہوں:)
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    :brokenheart: :worried: :( :whistling:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    آپ لوگ تو بہت پرانی باتیں کررہے ہیں میرے پلے کچھ نہیں پڑ رہا:grin:
  5. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    وعلیکم السلام پھر سے جی اس لئے وہ اب نہیں آرہا ---------------------------- شکریہ شکریہ شکریہ:biggrin:
  6. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    وعلیکم السلام زین کو ٹائفائڈ ہوا ہے اور ڈاکڑ نے آرام کا بولا ہے۔ سب دعا کریں :praying: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اگر میں بیمار ہوجاؤں تو میرے لئے بھی دعا کیجئے گا یا ویسے ہی کر لیں میں منع نہیں کروں گی:)
  7. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اچھا ٹھیک ہے بیچارہ زین اللہ کریں کہ وہ جلد ٹھیک ہوجائے۔آمین:praying:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اوہ اچھا پھر ٹھیک ہے:grin: :grin: :grin: :applause: :applause:
  9. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں زین کو مس کررہی ہوں:party: :party: :party: اچھا ہے نہیں ہے صرف میں اکیلی یہاں مزے کررہی ہوں:devil:
  10. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    میرا آج کا دن لائٹ کے انتظار میں گزرا:grin: :grin:
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    آپ لوگوں کو آئی پی ایڈرس سے پتہ چل جاتا ہے؟؟ :battingeyelashes:
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم:) پر آپکو کیسے پتہ :idontknow: :idontknow:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین کا پیغام ملا تھا کل کہہ رہا تھا کچھ دن نہیں آئے گا ڈاکڑ نے آرام کا کہا ہے تو آفس سے چھٹی لی ہے اس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں نے آج ٹائم بدلا سوچا شام میں آؤں گی اس لئے:party::party:
  14. ملائکہ

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    نہیں مگر نا دوں تو باتیں بہت سنیں کو ملتی ہیں:( :frustrated:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام میں بھی چلی:)
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میں نے تو کچھ کہا بھی نہیں ا سے :battingeyelashes:
  17. ملائکہ

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    "بس اب بہت ہوگئی ہے اٹھ جاؤ کپیوٹر سے اس سے پہلے میں اسے خود آکر بند کر دوں" :( "بیٹا لگتا ہے یہ آپکے سونے کا ٹائم ہے" ( جب میں کلاس میں ہوتی ہوں تو بہت نیند آتی ہے):noxxx: مانو اٹھ کے پانی دو:mad:
  18. ملائکہ

    سودا غزل: لاتا ہے بزم میں وہ سخن بر زباں زبُوں ۔ سودا

    اور مجھے تو سمجھ میں ہی نہیں آئی:confused:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اچھا اللہ حافظ:)
Top