نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    15 سال بعد پاکستانی ایف-16 کا حادثہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ انھیں جنت الفردوس میں گجہ دیں۔آمین
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    کیوں کمزور لگ رہی ہے کیا میری بلی:battingeyelashes: اب میں حاضری لگا لگا کر تھک گئی ہوں اب کوئی اور آکر حاضری لگا دے:cowboy:
  3. ملائکہ

    میٹرک رزلٹ بلوچستان 09-2008

    میرا یہاں نا لگا دینا:tongue:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میرے حال تو اچھے ہیں:)
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    گندے بچوں کی حاضری نہیں لگتی انکو ڈنڈے پڑتے ہیں:rollingonthefloor: آپکی مرضی بھائی:battingeyelashes:
  6. ملائکہ

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    کوئی انوکھی بارش نہیں ہوئی ہر دو تین سالوں میں ایک ایسی بارش ضرور ہوتی ہے انکا فول پروف پلان سب ایک طرف رہ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میٹرولوجیکل ڈپارپمنٹ نے پہلے اس بات سے آگاہ کردیا تھا آگے اب لوگوں نے اس وقت اقدام کئے جب شہر بھر کی شاہراہوں پر گاڑیاں پانی میں تیر رہی تھیں
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    حاضری لگا لی ہے:)
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم میں بھی آئی ہوں کون کون ہے جلدی سے حاضر ہوجائے:biggrin:
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    تمھارے ابو کیسے ہیں اور تم؟؟ کیا ہوا تھا انھیں
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ہاںںںںںںںںںںںںںں بہت بہت بہت مزا آیا کیا بتاؤ صنح بھی بارش میں نہائی پھر رات میں بھی سردی سے دانت بج رہے تھے پر مزا بہت آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پھر تیز بارش شروع ہوگئی ہے میں جا رہی ہوں:tongue: لائٹ بھی تھوڑی دیر پہلے ہی آئی ہے رات کی گئی ہوئی تھی
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم سب لوگ کیسے ہیں میں آئی ہوں اور بس جارہی ہوں
  12. ملائکہ

    چینی کنگ فو

    زبرست شئرنگ ہے بڑے بھائی:applause::applause:
  13. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں بھی زین کو مس کررہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. ملائکہ

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی زین کو اور زین کے ابو کو صحت و عندرستی عطا کریں ۔آمین:praying: :praying: :praying:
  15. ملائکہ

    R U ??????? strange-minded !!!

    I can read that too:)
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اللہ کریں ایسا ہی ہو:praying: ویسے تو بالکل ہلکی پڑ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر اب میں چلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے جانا ہے۔۔۔ اللہ حافظ:)
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ارے بھائی یہاں تو ہلکی بوندیں پڑ رہی ہیں مجھے ابھی امی کی آواز آئی ہے تو میں تو ذرا چھت کر جا کر نظارا کر آؤں:biggrin: :biggrin: :biggrin:
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میں کیا سناؤ میں تو گھر پر ہوں:tongue: بادل تو بس ایسے ہی ہیں بھاگ جاتے ہیں:yawn::yawn:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم میں آئی ہوں:)
Top